میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اس وقت رات کے دو بجنے والے ہیں اور خاتون خانہ نے اس وقت چائے پلانے سے انکار کر دیا ہے۔ احتجاج جاری ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ضرور ہو جاؤ، لیکن لگتا ہے اس احتباج کا بھی وہی حال ہونے والا ہے جو آجکل پاکستان میں ہو رہا ہے۔
 

بلال

محفلین
میں سوچ رہا ہوں کہ اردو محفل کے کئی پرانے ممبرز کی ”شادیاں“ ہو گئیں اور وہ اردو محفل چھوڑ گئے۔ اب تو یہاں ہمیں کوئی جانتا بھی نہیں ہو گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
کوئی ضرورت نہیں ہے ادھر ادھر پھرنے کی، آرام سے گھر بیٹھیں اور گرافکس پر کوئی کام کریں۔
 

میم نون

محفلین
دل تو بڑا کرتا ہے لیکن میرا کمپیوٹر ہی بہت سست ہے اس لئیے آج کل گرافکس کا کام کم کیا ہوا ہے اور اب اتنا وقت بھی نہیں ہوتا
 

میم نون

محفلین
ارے بھائی بندہ ہوں کوئی مشین تو نہیں کہ چوبیس گھنٹے کام ہی کرتا رہوں :eek:

ویسے اگر کمپیوٹر ٹھیک ہوتا تو کچھ نہ کچھ کرتا رہتا، خیر پاکستان سے واپسی پر اسکا بھی کچھ سوچوں گا، کوئی دوسرا کمپیوٹر لوں گا جو تھوڑا تیز ہو :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
ارے بھائی مشینیں کیا بیچتی ہیں بندوں کے آگے، بندہ اگر اس کو نہ چلائے تو کچرے کا ڈھیر ہی تو ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top