محمد وارث
لائبریرین
چلیں ہم اپنا مطالبہ بدل دیتے ہیں تا کہ اس آگ کی کچھ حدت آپ تک بھی پہنچے۔ ہم ناروے حکومت سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں وہ ناروے میں رہنے والے تمام پاکستانیوں کو فی الفور واپس پاکستان بھیج دے۔آپ کی مرادیں پوری ہوئی۔ ناروے پورے ملک میں ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ہے۔ سب لوگ موبائل سم جہاد میں شامل ہو کر ثواب کمائیں۔