نہیں کھائی جاتی خون کی بو محسوس ہوتی ہے :(:(:(
محمد امین لائبریرین نومبر 7، 2011 #523 سوچ تو یہی رہے تھے ہم۔۔مگر جب تک ہم سو کر اٹھے تھے تو گائے کا بھی تیا پانچا ہوچکا تھا اور کلیجی بھی بھن چکی تھی ہرے مسالے میں۔۔۔۔ ویسے کلیجی ہماری نانی جان مرحومہ کو بہت پسند تھی ان کے ہاتھ کی پکی ہوئی بہت کھائی ہے ہم نے۔۔ عید کے علاوہ بھی۔
سوچ تو یہی رہے تھے ہم۔۔مگر جب تک ہم سو کر اٹھے تھے تو گائے کا بھی تیا پانچا ہوچکا تھا اور کلیجی بھی بھن چکی تھی ہرے مسالے میں۔۔۔۔ ویسے کلیجی ہماری نانی جان مرحومہ کو بہت پسند تھی ان کے ہاتھ کی پکی ہوئی بہت کھائی ہے ہم نے۔۔ عید کے علاوہ بھی۔
شمشاد لائبریرین نومبر 7، 2011 #525 کلیجی عام طور پر سال کے دوسرے دنوں میں کم ہی کھائی جاتی ہے، اس لیے عید پر اس کے کھانے کا اپنی ہی مزہ ہوتا ہے۔
کلیجی عام طور پر سال کے دوسرے دنوں میں کم ہی کھائی جاتی ہے، اس لیے عید پر اس کے کھانے کا اپنی ہی مزہ ہوتا ہے۔
شمشاد لائبریرین نومبر 7، 2011 #526 عائشہ عزیز نے کہا: کلیجی کے تکے بھی بن جاتے ہیں ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیوں نہیں بنتے؟ اس کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر کے مصالحے لگا کر سیخوں پر چڑھا کر کوئلوں پر بھون لو۔ ضروری تو نہیں کہ مرغے کے ہی تکے بنتے ہیں۔
عائشہ عزیز نے کہا: کلیجی کے تکے بھی بن جاتے ہیں ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیوں نہیں بنتے؟ اس کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر کے مصالحے لگا کر سیخوں پر چڑھا کر کوئلوں پر بھون لو۔ ضروری تو نہیں کہ مرغے کے ہی تکے بنتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین نومبر 7، 2011 #530 چائے خانے میں جب ہر قسم کے کھانے مل سکتے ہیں تو تکے ملنے پر اتنی حیرانگی کیوں؟
mfdarvesh محفلین نومبر 8، 2011 #531 السلام علیکم چائے خانے میں چائے کے علاوہ سب کچھ ہے پر "نوید ٹی سٹال" کو بدلنے کے ہر ارادے کو خاک میں ملا دیا جائے گا
السلام علیکم چائے خانے میں چائے کے علاوہ سب کچھ ہے پر "نوید ٹی سٹال" کو بدلنے کے ہر ارادے کو خاک میں ملا دیا جائے گا
محمد امین لائبریرین نومبر 8، 2011 #533 ناعمہ عزیز نے کہا: ایسی دی تیسی ۔ میرے چائے خانے میں مجھے ہی دھمکیاں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ Esi The Tesi? یہ کیا ہوتا ہے ؟؟
ناعمہ عزیز نے کہا: ایسی دی تیسی ۔ میرے چائے خانے میں مجھے ہی دھمکیاں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ Esi The Tesi? یہ کیا ہوتا ہے ؟؟
mfdarvesh محفلین نومبر 8، 2011 #534 ناعمہ عزیز نے کہا: ایسی دی تیسی ۔ میرے چائے خانے میں مجھے ہی دھمکیاں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو اور کیا شمشاد بھائی کو دھمکیاں دوں تاکہ پکی پابندی ہی لگ جائے
ناعمہ عزیز نے کہا: ایسی دی تیسی ۔ میرے چائے خانے میں مجھے ہی دھمکیاں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو اور کیا شمشاد بھائی کو دھمکیاں دوں تاکہ پکی پابندی ہی لگ جائے
ناعمہ عزیز لائبریرین نومبر 8، 2011 #536 محمد امین نے کہا: Esi The Tesi? یہ کیا ہوتا ہے ؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بتاؤں پھر کیا ہوتا ہے؟؟؟؟؟
محمد امین نے کہا: Esi The Tesi? یہ کیا ہوتا ہے ؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بتاؤں پھر کیا ہوتا ہے؟؟؟؟؟
محمد امین لائبریرین نومبر 8، 2011 #538 ناعمہ عزیز نے کہا: بتاؤں پھر کیا ہوتا ہے؟؟؟؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بتاؤ بتاؤ کیا ہوتا ہے ایسی The تیسی
ناعمہ عزیز نے کہا: بتاؤں پھر کیا ہوتا ہے؟؟؟؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بتاؤ بتاؤ کیا ہوتا ہے ایسی The تیسی
زین لائبریرین نومبر 8، 2011 #539 میں تو سمجھ رہا تھا کہ یہاں چائے ملے گی لیکن یہاں تو دھمکیاں مل رہی ہیں
mfdarvesh محفلین نومبر 8، 2011 #540 دھمکیاں، کہاں اتنی اوقات بس گیدڑ بھبھکیوںسے کام چلارہے ہیں بھائی جی