دہلی میں ہمارے محلے کی بلال مسجد کے سامنے ننھے بھائی کی تکے کی دوکان یاد دلا دی ظالم نے۔
دیکھنے میں تو تکے اچھے لگ رہے ہیں اور یقیناً چٹ پٹے بھی ہوں گے۔
میں تو سمجھ رہا تھا کہ یہاں چائے ملے گی لیکن یہاں تو دھمکیاں مل رہی ہیں
دھمکیاں، کہاں اتنی اوقات بس
گیدڑ بھبھکیوںسے کام چلارہے ہیں بھائی جی
بہت خوبصورت اور شاہکارڈرامہ تھا، یک بابی اور بہترینہاہاہاہاا ہمارے علاقے میں بھی ایک ننھے بھائی ہوتے ہیں تکے والے۔۔۔اور ہم تو خود کو اس وقت کبابیا محسوس کر رہے ہیں۔۔۔ایک ڈرامہ تھا معین اختر کا "ہاف پلیٹ" وہ یاد آرہا ہے
معین اختر کمال تھے، اللہ ان کو غریق کرےہاف پلیٹ ضرور دیکھنا۔۔۔ بہت کلاسک کامیڈی اور خیالات بہت اعلیٰ ہیں اس میں۔ مرزا ( معین اختر) جس انداز میں اپنے "کبابیے والد مرحوم" کا تذکرہ کرتے ہیں بہت لطف دیتا ہے۔