چاچو چائے آگئی آپ کے لیے ۔۔۔
یہ تو ہمارے ساتھ ناانصافی ہوئی ہے
اب اگر نوید غیر حاضر ہے تو بھی اس ناانصافی کوبرداشت نہیں کیا جائے گا
محفل کے منتظمین جانبداری کا مظاہرہ کررہے ہیں اور "نویدٹی سٹال" کو ناعمہ کا چائے خانہ قرار دے دیا گیا ہے
گویا یہ خواتین کا چائے خانہ ہو گیا ہے
لہذا ہماری تو چھٹی ہی ہو گئی ہے
احتجاج احتجاج
ہم نہیں مانتے ظلم کے ضابطے