ہنہہ ہم نہیں بول رہے کسی سے۔۔۔ہم ناراض۔۔۔۔
ناعمہ عزیز لائبریرین نومبر 10، 2011 #583 شمشاد نے کہا: یہ سب ناعمہ کا کیا دھرا ہے۔ اسی کو پکڑیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ سب آپ کا کیا دھرا ہے، آپ نے اور مغل لالہ نے باہمی سازش کے تحت بیچارے امین لالہ کے کباب کھا لئے ہیں
شمشاد نے کہا: یہ سب ناعمہ کا کیا دھرا ہے۔ اسی کو پکڑیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ سب آپ کا کیا دھرا ہے، آپ نے اور مغل لالہ نے باہمی سازش کے تحت بیچارے امین لالہ کے کباب کھا لئے ہیں
شمشاد لائبریرین نومبر 10، 2011 #586 مجھے کیا معلوم؟ ہو سکتا ہے کوئی بلی کھا گئی ہو اور یہ اس سے انجان بن رہے ہوں۔
محمد امین لائبریرین نومبر 10، 2011 #587 شمشاد نے کہا: سوچ لیں 42 بچوں نے آپ پر چڑھائی کر دینی ہے، پھر کیا کریں گے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خود کو تو الگ ہی رکھیں آپ۔۔۔ "انکل"۔۔۔۔۔۔
شمشاد نے کہا: سوچ لیں 42 بچوں نے آپ پر چڑھائی کر دینی ہے، پھر کیا کریں گے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خود کو تو الگ ہی رکھیں آپ۔۔۔ "انکل"۔۔۔۔۔۔
عائشہ عزیز لائبریرین نومبر 10، 2011 #591 مقدس نے کہا: میں نے پینی ہے چائے عائشہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ لیں اپیا چائے ۔۔میں تو پی لی ہے
مقدس نے کہا: میں نے پینی ہے چائے عائشہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ لیں اپیا چائے ۔۔میں تو پی لی ہے
مقدس لائبریرین نومبر 10، 2011 #592 عائشہ عزیز نے کہا: یہ لیں اپیا چائے ۔۔میں تو پی لی ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تھینک یو سوئیٹی
عائشہ عزیز لائبریرین نومبر 10، 2011 #593 ویسے چائے خانہ کا نام "ناعمہ اور مقدس کا چائے خانہ" ہونا چاہیے تھا
عائشہ عزیز لائبریرین نومبر 10، 2011 #595 چاچو میں نے اکیلے تو نہیں پی ساتھ میں مقدس اپیا کو بھی پلائی ہے
شمشاد لائبریرین نومبر 10، 2011 #597 عائشہ عزیز نے کہا: چاچو میں نے اکیلے تو نہیں پی ساتھ میں مقدس اپیا کو بھی پلائی ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو میں نے بھی تو دونوں کو ہی کہا ہے ناں۔
عائشہ عزیز نے کہا: چاچو میں نے اکیلے تو نہیں پی ساتھ میں مقدس اپیا کو بھی پلائی ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو میں نے بھی تو دونوں کو ہی کہا ہے ناں۔