ناعمہ کا چائے خانہ (2)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ایسے ہی لے لوں، تم خود بتاؤ، ایسا نہ ہو بعد میں امین بھائی آ کر کہیں کہ میں نے وہ والی لینی تھی جو میں نے لے لی تھی۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ جو دو چائے کے کپ ہیں ناں، ان میں سے ایک میں پی لیتا ہوں اور دوسرا فریزر میں رکھ کر اسی کی آئسکریم بنا دیتا ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اب ناک بھوں چڑھانے کی ضرورت نہیں جناب کیونکہ فیصلہ ان کی طرف سے آیا تھا۔

میں یہ کر سکتا ہوں کہ جو چائے کی پیالی فریج میں آئسکریم بنانے کے لیے رکھی تھی وہ اپنی طرف سے آپ کو دے دوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ دھاگہ میں نے کب کھولا تھا بھئی ؟؟؟؟؟؟؟؟

یہ دھاگہ تم نے نہیں کھولا تھا۔ ایک اور دھاگے کے حصے بخرے کیے تھے اور نیا دھاگہ بنایا تھا، اب خوش قسمتی کہہ لو یا بد قسمتی کہ تمہارا پیغام سب سے اوپر آ گیا تو دھاگہ تمہارے نام ہو گیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
کہنے کو سب ہی کہہ رہی ہیں میں بنا دیتی ہوں لیکن اپنے آپ ان کو خیال ہی نہیں آتا۔
 

میم نون

محفلین
یہ کیا چل رہا ہے یہاں پر ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

میں چند دن غیر حاضر کیا ہوا، پورے کا پورا قبضہ گروپ میرے چائے خانے پر ہاتھ پھیر گیا |||||||||||||||||||||||||
اور انتظامیہ بھی ہاتھ صاف کر کے میرے چائے خانے کو صاف کر گئی !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!

احتجاج احتجاج

میں ابھی کرتا ہوں کچھ، لیکن پہلے مجھے کچھ کھانے کو دیا جائے :yawn:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top