بھیا آئیں چائے پیتے ہیں
اللہ کا کرم ہے، یہیں ہوں بس پاکستان سے لوٹنے کے بعد مصروفیات یک دم سے بڑھ گئی ہیں، انشاء اللہ کبھی فرصت میں تفصیلات لکھوں گا۔میم نون بھیا آپ کیسے ہیں اور کہاں غائب تھے اتنے دنوں سے
کوئی ضرورت نہیں ہے چائے پینے کی اور نہ ان کو پلانے کی۔
پہلے یہ اپنی شادی کی خوشی میں ایک زبردست قسم کی پارٹی کا بندوبست کریں۔
ہا ہا ہا ہا ہا ہاکہنے میں کیا حرج ہے۔ کہنے دو ان کو کہ قبضہ لے لیں گے۔ میں دیتا ہوں ان کو قبضہ۔ یہ لیں۔
یہ لیں یہ بڑھیا والا ہے اور مہنگا بھی ہے۔