لالہ میں آپ کو چائے پلاؤں یا آپ مجھے پلائیں گے ؟؟؟یہ رہے۔۔۔ ۔
جانا کہاں ہے، اب دوسرا چائے خانہ کھلنے کو ہے، وہاں گئے ہوں گے، یہ چائے خانہ تو ویران ہوتا جا رہا ہے۔کہاں گئے ہیں سب ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
چائے خانے میں لوگ چائے پینے آتے ہیں یا وہ آتے ہوئے تمہارے لیے چائے لے کر آیا کریں؟لالہ میں آپ کو چائے پلاؤں یا آپ مجھے پلائیں گے ؟؟؟
کس کی اتنی جرات؟؟؟؟؟جانا کہاں ہے، اب دوسرا چائے خانہ کھلنے کو ہے، وہاں گئے ہوں گے، یہ چائے خانہ تو ویران ہوتا جا رہا ہے۔
آج تک تو دیکھا نہیں کہ کسی کو پلائی ہو، اُلٹا جو آمدنی ہوتی ہے اس کی لپ سٹک اور نیل پالش خرید لاتی ہو، اب تمہیں چائے بھی پلانی پڑے گی۔ہی ہی ہی تو پھر کیا ہوا میں ہی پلاتی ہوں سب کو اگر ایک دن مجھے پلا دیں گے تو کیا ہو جائے گا ؟؟؟
نہین نہیں میں کارٹون نہیں بناتا!!ہیں کیا شعیب بھیا کارٹون بناتے ہیں
سر میں وکالت کرتا ہوں کیوں مجھے پروگرامر بنا رہے ہیں!!!!پروگرامر ہیں، کچھ بھی بنا سکتے ہیں۔ بس چائے نہیں بنا سکتے۔
ممکن!!!! یہ تو انہیں معلوم نہیں کہ کیا ہوا ہے شادی، منگنی! یا کچھ بھی نہیں!!!یہی بتانا چاہ رہے ہونگے کہ آپ کی شادی خانہ آبادی سرانجام پا چکی ہے
سر میں یہ بھی نہیں بنا سکتا مگر کسی کی تصویر ایسی بنائی جائے تو اُس کی طرف سے اگر سامنے والا چاہے تو ہتک عزت کا کیس کر سکتا ہو!!!ارے شعیب بھائی ایسا کارٹون بنانے کے لیے پروگرامر ہونا ضروری تو نہیں۔
نہین نہیں میں کارٹون نہیں بناتا!!