شاباش، اتنے مصالحوں میں پکا ہوا پلاؤ تو پورے اکیس دن تک نہیں اٹھنے دے گا۔
شمشاد لائبریرین جولائی 17، 2011 #741 شاباش، اتنے مصالحوں میں پکا ہوا پلاؤ تو پورے اکیس دن تک نہیں اٹھنے دے گا۔
شمشاد لائبریرین جولائی 18، 2011 #743 و علیکم السلام آپ محفل کے چائے خانے میں ہیں کسی پنساری کی دکان یا حکیم کے مطب میں نہیں جو سنگترے کا شربت ملے۔
و علیکم السلام آپ محفل کے چائے خانے میں ہیں کسی پنساری کی دکان یا حکیم کے مطب میں نہیں جو سنگترے کا شربت ملے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 18، 2011 #745 سُن لیا ناں نوید بھائی، پہلے تو بڑی حمایت کی تھی آپ نے اس کی، اب اس نے کیسی آنکھیں پھیری ہیں۔
میم نون محفلین جولائی 18، 2011 #746 الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے میں نے بولا کہ ابھی فرصت نہیں ہے بعد میں اسے واپس لوں گا، ہاں واپس لوں گا قبضہ نہیں کروں گا، کیونکہ یہ چائے خانہ میرا اور درویش بھائی کا ہے
الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے میں نے بولا کہ ابھی فرصت نہیں ہے بعد میں اسے واپس لوں گا، ہاں واپس لوں گا قبضہ نہیں کروں گا، کیونکہ یہ چائے خانہ میرا اور درویش بھائی کا ہے
شمشاد لائبریرین جولائی 18، 2011 #747 درویش بھائی تو ایسا لگتا ہے کہ ان کی شادی ہو گئی ہے۔ اور اب وہ محفل میں کہاں آئیں گے۔
میم نون محفلین جولائی 18، 2011 #748 میں نے رابطہ کیا تھا تو کہہ رہے تھے کہ مصروفیت اور بجلی کی کمیابی کی وجہ سے غیر حاضر ہیں
شمشاد لائبریرین جولائی 19، 2011 #751 صرف چائے پینی ہے تو ضرور پارٹی کر لیں اور اگر کوئی ہلاگلہ بھی کرنا ہے تو دو دن ٹھہر جائیں۔
شمشاد لائبریرین جولائی 19، 2011 #753 شکریہ لیکن ناعمہ آج بھی نہیں آئی، کہیں پھر سے سر درد نہ شروع ہو گیا ہو۔
مقدس لائبریرین جولائی 19، 2011 #756 شمشاد نے کہا: شکریہ لیکن ناعمہ آج بھی نہیں آئی، کہیں پھر سے سر درد نہ شروع ہو گیا ہو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آئی ہوپ شی از اوکے
شمشاد نے کہا: شکریہ لیکن ناعمہ آج بھی نہیں آئی، کہیں پھر سے سر درد نہ شروع ہو گیا ہو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آئی ہوپ شی از اوکے
میم نون محفلین جولائی 19، 2011 #757 مقدس نے کہا: یہ لیں بھیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ واہ، کمال کا تھا، بڑا مزہ آیا، بہت شکریہ بہنا آپکے ہاں اسے کیا کہتے ہیں؟
مقدس نے کہا: یہ لیں بھیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ واہ، کمال کا تھا، بڑا مزہ آیا، بہت شکریہ بہنا آپکے ہاں اسے کیا کہتے ہیں؟
مقدس لائبریرین جولائی 19، 2011 #759 داؤنٹ لاف بھیا وہ مجھے پتا نہین تھا فالسہ کیا ہوتا ہے سو میں نے نیٹ پر سرچ کیا ہی ہی ہی ہی
شمشاد لائبریرین جولائی 19، 2011 #760 میم نون نے کہا: واہ، کمال کا تھا، بڑا مزہ آیا، بہت شکریہ بہنا آپکے ہاں اسے کیا کہتے ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کمال کا نہیں تھا، انگور کا تھا۔
میم نون نے کہا: واہ، کمال کا تھا، بڑا مزہ آیا، بہت شکریہ بہنا آپکے ہاں اسے کیا کہتے ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کمال کا نہیں تھا، انگور کا تھا۔