ناعمہ کا چائے خانہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

آپ محفل کے چائے خانے میں ہیں کسی پنساری کی دکان یا حکیم کے مطب میں نہیں جو سنگترے کا شربت ملے۔
 

شمشاد

لائبریرین
سُن لیا ناں نوید بھائی، پہلے تو بڑی حمایت کی تھی آپ نے اس کی، اب اس نے کیسی آنکھیں پھیری ہیں۔
 

میم نون

محفلین
الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے :yawn:

میں نے بولا کہ ابھی فرصت نہیں ہے بعد میں اسے واپس لوں گا، ہاں واپس لوں گا قبضہ نہیں کروں گا، کیونکہ یہ چائے خانہ میرا اور درویش بھائی کا ہے :chatterbox:
 

شمشاد

لائبریرین
درویش بھائی تو ایسا لگتا ہے کہ ان کی شادی ہو گئی ہے۔ اور اب وہ محفل میں کہاں آئیں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
صرف چائے پینی ہے تو ضرور پارٹی کر لیں اور اگر کوئی ہلاگلہ بھی کرنا ہے تو دو دن ٹھہر جائیں۔
 

مقدس

لائبریرین
داؤنٹ لاف بھیا

وہ مجھے پتا نہین تھا فالسہ کیا ہوتا ہے سو میں نے نیٹ پر سرچ کیا
ہی ہی ہی ہی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top