جی آپ کی حاضری بھی لگ گئیضبط نے کہا:میریحاضری کیوں نہیں لگائی ؟
شکریہ میرے اچھے سے دوست بھائیدوست نے کہا:بھئی ماسٹر صاحب کو ڈانٹتے کیوں ہیں۔ حاضری تو بڑے پیار سے لگوائی جاتی ہے۔
قیصرانی نے کہا:جی عبدالجبار، آپ کی حاضری لگ گئی
سارہ خان، آپ کی تجویز بالکل مناسب ہے اور اس پر عمل کرکے آپ نے اس کی افادیت کو ظاہر بھی کر دیا
زندگی میں سب سے بڑے مقصد کو حاصل کرنے کے لیے ضروری ہے کہ پہلے چھوٹے مقاصد کو حاصل کیا جائے تاکہ بڑے مقصد کے لیے راہ ہموار ہو
ارے بھئی شکریہ کیسا۔ یہ تو بہت اچھی بات ہے کہ ہم کلاس میں ایک دوسرے کو کچھ نہ کچھ سیکھیں اور سکھائیں گےسارہ خان نے کہا:شکریہ ماسٹر صاحب تجویز پسند کرنے کا ۔۔۔
لیکن اپنے سب شاگردوں کو ہدایت بھی تو دیجیے نا کہ وہ حاضری کے ساتھ کوئی بھی سبق آموز بات ۔۔یا اقوال زریں لکھیں ۔۔۔
میں نے ڈانٹا کب؟قیصرانی نے کہا:جی آپ کی حاضری بھی لگ گئیضبط نے کہا:میریحاضری کیوں نہیں لگائی ؟
جب تک کوئی اچھی بات نہیں بتائیںگے، حاضری نہیںلگے گیضبط نے کہا:آپ کو یاد دلوا رہا تھا بس۔ اب کی بھی لگا لیں