کتنا کورس ہوگیا یہاں ؟
شمشاد لائبریرین نومبر 5، 2006 #487 سارہ خان نے کہا: ایک دن میں دو دفعہ بھی حاضری لگوا سکتے ہیں کیا۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ جتنی دفعہ بھی اقوالِ زریں لیکر آئیں گی، اتنی دفعہ حاضری لگ جائے گی۔ (اقوال مِس زریں بھی لکھے جا سکتے ہیں۔ )
سارہ خان نے کہا: ایک دن میں دو دفعہ بھی حاضری لگوا سکتے ہیں کیا۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ جتنی دفعہ بھی اقوالِ زریں لیکر آئیں گی، اتنی دفعہ حاضری لگ جائے گی۔ (اقوال مِس زریں بھی لکھے جا سکتے ہیں۔ )
م ماہ وش محفلین نومبر 5، 2006 #488 سب بچے لائن لگائیں، ابھی دعا اور ترانا شروع ہونا ہے ۔ چلو سب کے سب سیدھے کھڑے ہو جاو
قیصرانی لائبریرین نومبر 5، 2006 #491 ماہ وش نے کہا: قیصرانی آپ بھی لائن میںلگیں اور ناخن چیک کرائیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ (ناخن چیک کرا رہا ہوں)
ماہ وش نے کہا: قیصرانی آپ بھی لائن میںلگیں اور ناخن چیک کرائیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ (ناخن چیک کرا رہا ہوں)
م ماہ وش محفلین نومبر 5، 2006 #492 اف ، اتنے بڑے بڑے ناخن آپ بلی ہیں یا مس ورلڈ ، کل ناخن کاٹ کر آئیئے گا ورنہ کلاس سے غیر حاضری ہو جائے گی ،،آئی سمجھ
اف ، اتنے بڑے بڑے ناخن آپ بلی ہیں یا مس ورلڈ ، کل ناخن کاٹ کر آئیئے گا ورنہ کلاس سے غیر حاضری ہو جائے گی ،،آئی سمجھ
عمر سیف محفلین نومبر 6، 2006 #495 چارلی چپلن کہہ گیا ہے کہ مجھے بارش میں چلنا پسند ہے کیونکہ مجھے کوئی روتے ہوئے نہیں دیکھ سکتا اچھی بات ہے نا تو حاضری لگا دیں۔
چارلی چپلن کہہ گیا ہے کہ مجھے بارش میں چلنا پسند ہے کیونکہ مجھے کوئی روتے ہوئے نہیں دیکھ سکتا اچھی بات ہے نا تو حاضری لگا دیں۔
عاصم ملک محفلین نومبر 6، 2006 #496 بہت اچھی بات ہے ضبط ۔ویسے چارلی ایک مزاحیہ اداکار تھے اور لگتا ہے انھوں نے اپنی زندگی میں یہی ایک سیریس بات کہی ہوگی ہم حاضر ہیں سو ہماری حاضری بھی لگانے کی درخوست کی جاتی ہے
بہت اچھی بات ہے ضبط ۔ویسے چارلی ایک مزاحیہ اداکار تھے اور لگتا ہے انھوں نے اپنی زندگی میں یہی ایک سیریس بات کہی ہوگی ہم حاضر ہیں سو ہماری حاضری بھی لگانے کی درخوست کی جاتی ہے
عاصم ملک محفلین نومبر 6، 2006 #498 بالکل ٹھیک کہا آپ نے ضبط واقعی اس بات میں کافی گہرائی ہے جو سوچنے پر مجبور کر دیتی ہے
الف عین لائبریرین نومبر 6، 2006 #500 اب سوچیں نہیں اور میری حاضری لگا دیں۔ جو بھی اس کے مجاز ہیں۔ مجاز نہ بھی ہوں، کسی اور شاعر سے بھی کام چل جائے گا۔
اب سوچیں نہیں اور میری حاضری لگا دیں۔ جو بھی اس کے مجاز ہیں۔ مجاز نہ بھی ہوں، کسی اور شاعر سے بھی کام چل جائے گا۔