نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
فریب بھائی آپ بھی ناں بس ٹُلے میں ہی حاضری لگوانے کے چکر میں رہتے ہیں، بھئی کوئی قولِ زریں یا چلیں قولِ مس زریں ہی لکھ دیں۔

اور جناب سند باد بھائی بات یہ ہے کہ اس سکول کا کورس مرتب کرتے وقت ان صاحب کے پاس ایک سکھ بیٹھے ہوئے تھے تو ترجمہ پنجابی میں ہو گیا، اگلے نصاب میں بدل دیں گے اور خیال رکھیں گے کہ جب نصاب مرتب ہو رہا ہو تو وہاں دوسرا کوئی نہ ہو۔ :wink: :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
اور آج اسی سلسلے کی آخری نظم :


اصلی نظم
Humphty Dumphty sat on a wall
Humphty Dumphty had a great fall
All the kings' horses, all the kings' men Couldn't put
Humphty Dumphty
together again

پنجابی ترجمہ

بابا کرنیلی سنگھ
بیٹھا سی دکان تے
بابا کرنیلی سنگھ ڈگیا دھڑم سے
پنڈ دے لوگ فِر آ کے کہن لگے
بابا کرنیلی سنگھ تے گیا ہن کم سے​

سند باد بھائی یہ وہی بندہ تھا جو نصاب مرتب کرتے وقت پاس بیٹھا ہوا تھا۔
 

نوید ملک

محفلین
جھگڑے میں کودنا انتہائی آسان ہے ، مگر اس سے نکلنا انتہائی مشکل (حضرت علی رضہ اللہ عنہ)


حاضری :?:
 

قیصرانی

لائبریرین
ضبط نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
ضبط نے کہا:
آج معلوم ہوا کہ ہمٹی ڈمٹی بھی سکھ تھا۔ :D
آپ کی حاضری لگ گئی
پر میں نے اچھی بات اوپر لکھی تھی نہ کہ یہ۔ :?
جی، دو اچھی باتیں‌ ہوں تو کسی ایک کو چن لیا جاتا ہے۔ باقی آپ کی دوسری اچھی بات بھی واقعی اچھی تھی :)
 

عمر سیف

محفلین
کل دو بتا دیں ہیں تو آج کا ناغہ سہی اچھی بات کا۔ کل والی اچھی بات آج کی حاضری میں شامل کر لیں۔
 

قیصرانی

لائبریرین
ضبط نے کہا:
کل دو بتا دیں ہیں تو آج کا ناغہ سہی اچھی بات کا۔ کل والی اچھی بات آج کی حاضری میں شامل کر لیں۔
ایک دن میں ایک بات ہوتی ہے۔ لیکن دو باتیں اگلے دن منتقل نہیں‌ ہو سکتیں۔ ہیڈ ماسٹر صاحب کی طرف سے پابندی ہے
 

عمر سیف

محفلین
اچھا۔ پھر آج کی اچھی کیا ہونی چاہیے۔

بڑھوں کی عزت کرو اور چھوٹوں سے شفقت سے پیش آؤ۔
لگا دیں حاضری
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top