قیصرانی
لائبریرین
اچھی بات بتائیں تو حاضری لگےفریب نے کہا:جناب کون حاضری لگا رہا ہے جیہ رجسٹر کس کو دے کر گئی ہیں
اچھی بات بتائیں تو حاضری لگےفریب نے کہا:جناب کون حاضری لگا رہا ہے جیہ رجسٹر کس کو دے کر گئی ہیں
بالکل بجا کہا، آپ کی حاضری پکی ہیڈ ماسٹر صاحبشمشاد نے کہا:شبھ شبھ بولو، پورا تولو، جھوٹ نہ بولو،
ہے ناں اچھی بات، (لیکن ان پر عمل کون کرتا ہے؟)
نام نہیں کٹا، بس اچھی بات بتائیں اور حاضری پکیحجاب نے کہا:میں بہت بعد اسکول آئی ہوں میرا نام کٹ تو نہیں گیا اسکول سے۔![]()
قیصرانی نے کہا:سارے استادی نسخے معلوم ہیں جناب کوظفری نے کہا:وہ اس لیے کہ پھر ان نذرانوں کا کیا ہوگا جو سب اسکول میں حاضری لگوا کر ٹُولًہ مارنے کے لیے ان کو دیتے ہیں ۔![]()
![]()
اگر نذرانے دینا برا لگتا ہے تو پھر استاد بن جانے، جان چھوٹ جاتی، اگر نذرانے لینا برا لگتا ہے تو پھر بطور سٹوڈنٹ دیتے رہیںشائستہ نے کہا:قیصرانی ، تبھی تو ظفر نے فورا انکار کردیا نوکری کرنے سے ،،،لگتا ہے ان کو اس کلاس کے نذرانے پسند نہیں ہیں