نوید ملک
محفلین
فریب نے کہا:مگر وہ تو باتونی ہاتھی کو چپ کروانے گئے ہوئے ہیں
اسی بات پہ تو حاضری لگوائی کہ ماشٹر جی موجود نہیں اور کلاس میں شور نہیں ، اب اس شور کی وجہ سے میری حاضری نہ کینسل کر دیں کہیں
فریب نے کہا:مگر وہ تو باتونی ہاتھی کو چپ کروانے گئے ہوئے ہیں
حاضری لگ گئیضبط نے کہا:بڑھوں کی عزت کرو اور چھوٹوں سے شفقت سے پیش آؤ۔
لگا دیں حاضری
حاضری لگ گئیفریب نے کہا:اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے بہتر ہوتا ہے
لگادیں حاضری
آپ کی بھی حاضری لگ گئیجیہ نے کہا:علما نبیوں کے وارث ہیں
حاضری لگ گئیدوست نے کہا:علم حاصل کرو خواہ تمہیں چین جانا پڑے۔
اب میری بھی حاضری لگا دیںجناب۔
حاضری لگ گئیجیہ نے کہا:چھوٹوں کے ساتھ بھلائ نہ کر۔ بڑے ہو کر بھول جاتے ہیں
بوڑھوں کے ساتھ بھلائ نہ کر، مرجاتے ہیں
جوانوں کے ساتھ بھلائ نہ کر لاابالی ہوتے ہیں
لڑکیوں کے ساتھ بھلائ کر۔ ہمیشہ یاد رکھتی ہیں
لگادیں اس بات پر میری حاضری لگادیں
حاضری لگ گئیسندباد نے کہا:عقل مند انسانوں کی رہنمائی عقل، ذرا کم عقل مند انسانوں کی رہنمائی تجربہ، عقلی طور پر معذور انسانوں کی رہنمائی ضرورت اور وحشیوں کی رہنمائی قدرت کرتی ہے۔ (سسرر)
کیا اب حاضری لگ جائے گی؟
حاضری لگ گئینوید ملک نے کہا:تعجب ہے اس پر جو اللہ تعالٰی کو حق جانتا ہے اور پھر بھی غیروں کا ذکر کرتا ہے اور ان پر بھروسہ رکھتا ہے ۔ ( حضرت عثمان غنی رضہ اللہ عنہ)
حاضری لگا دیں
حاضری لگ گئیضبط نے کہا:ہمیشہ سچ بولو۔
لگا دیں حاضری
حاضری لگ گئیفریب نے کہا:علم ایک ایسا خزانہ ہے جو بانٹنے سے بڑھتا ہے
لگا دیں حاضری