نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

نوید ملک

محفلین

نوید ملک

محفلین

قیصرانی

لائبریرین
نوید ملک نے کہا:
اور چھٹیاں بھی مارنی ہوتی ہیں اس لئے مکھن ضروری ہے :wink:
پر مکھن، گھی، انڈے وغیرہ جیسی چیزوں سے میں پرہیز فرماتا ہوں۔ سابقہ استانی صاحبہ دنبہ لے کر خوش ہو جاتی تھیں۔ میں‌ بھی انہی کی روایت کو زندہ رکھنا زیادہ اچھا سمجھوں گا :wink:
 
نوید ملک

محفلین
قیصرانی نے کہا:

دنبہ :shock:
عید قرباں بھی آ رہی ہے ۔ اب قربانی کریں یا ماشٹر راضی کریں ، خیر سوچتے ہیں
 
نوید ملک

محفلین
قیصرانی نے کہا:
نوید ملک نے کہا:
چلیں دیکھتا ہوں قسطوں پہ اگر مل جائے :wink:
بکرا کہ دنبہ؟ :roll:
قربانی والا تو اب قسطوں پہ نہیں لینا
ماشٹر صاحب کیلٰئے دنبہ ہی ڈھونڈتے ہیں قسطوں پر
ویسے افغانی دنبے یہاں آتے ہیں منڈی مویشیاں میں دیکھیں سودا بنتا ہے یا نہیں :wink:
 
قیصرانی

لائبریرین
نوید ملک نے کہا:
ویسے افغانی دنبے یہاں آتے ہیں منڈی مویشیاں میں دیکھیں سودا بنتا ہے یا نہیں :wink:

مکھن، گھی، انڈے وغیرہ جیسی چیزوں کے ساتھ ساتھ سود سے بھی پرہیز فرماتا ہوں۔ ویسے ابھی ماسٹر جی کے کچھ زیادہ نخرے نہیں ہوگئے؟ :D
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top