نوید ملک
محفلین
سود نہیں کہا تھا سودا (ڈیل) کہا تھاقیصرانی نے کہا:نوید ملک نے کہا:ویسے افغانی دنبے یہاں آتے ہیں منڈی مویشیاں میں دیکھیں سودا بنتا ہے یا نہیں![]()
مکھن، گھی، انڈے وغیرہ جیسی چیزوں کے ساتھ ساتھ سود سے بھی پرہیز فرماتا ہوں۔ ویسے ابھی ماسٹر جی کے کچھ زیادہ نخرے نہیں ہوگئے؟![]()
آپ ماشٹر ہوئے ہم طالبعلم ، اب اتنا ہوم ورک دیتے رہیں گے تو کرنا تو پڑے گا ، ورنہ ڈنڈا
