تبسم
محفلین
میں تو کسی دفتر میں کام نہیں کرتی میں تو گھر میں کام کر تی ہوںیہ صرف میرا ہی نہیں، تمہارا اور ناعمہ کا بھی دفتر ہے۔
میں تو کسی دفتر میں کام نہیں کرتی میں تو گھر میں کام کر تی ہوںیہ صرف میرا ہی نہیں، تمہارا اور ناعمہ کا بھی دفتر ہے۔
کام تو کام ہوتا ہے گھر کا ہو دفتر کامیں تو کسی دفتر میں کام نہیں کرتی میں تو گھر میں کام کر تی ہوں
دفتر کے کاموں میں گھر کے کاموں میں بہت فرق ہو تا ہےکام تو کام ہوتا ہے گھر کا ہو دفتر کا
میں نے فرق کی بات کب کی میں نے تو کام کی بات کیدفتر کے کاموں میں گھر کے کاموں میں بہت فرق ہو تا ہے
آپ نے بات ہی آسی کی تھی بھائیمیں نے فرق کی بات کب کی میں نے تو کام کی بات کی
ایک ہی دفعہ میں کیاعمر قید سے تو بہتر ہے نماز جنازہ ہوجائے۔ مرمر کے جینے کے بجائے ایک ہی دفعہ میں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
ایک ہی دفعہ میں شہید ہوجائے۔ایک ہی دفعہ میں کیا
یہ شادی دفتر سُست رفتار ہے تو ہم کاشف اکرم وارثی کو مشورہ دیں گے کہ فیضان کاشف نے دوسری جماعت پاس کرلی ہے اس کے لیے
رجسٹریشن کرالیں بیس سال تک کوئی معقول رشتہ مل جائے گا تو بیٹا بیاہ دینا
میاں ابھی سے لڑکے کے ہاتھ پیلے کرنے کا سوچو اور برخُردار کی باتوں پر کان نہ دھرواس سلسلہ میں ھم نے فیضان میاں سے پہلے بات کی تھی پر اس کا ایک ھی جواب آیا کہ " بابا جانی کیا آپ اپنے بیٹے کو خوش و خرم نہیں دیکھنا چاہتے "۔۔۔ ہون تسی دسوں کی کیتا جاووے
رشتہ ملنے تک وہ بیس سال کا ہو جائے گایہاں پر بچوں کے لیے کوئی رشتہ درکار نہیں ہے
یہاں پر رشتہ لگانےمیں دیری نہیں کی جاتی ہے ۔رشتہ ملنے تک وہ بیس سال کا ہو جائے گا
آسی کوسی بات کی تھیآپ نے بات ہی آسی کی تھی بھائی
میاں ابھی سے لڑکے کے ہاتھ پیلے کرنے کا سوچو اور برخُردار کی باتوں پر کان نہ دھرو
یہاں پر رشتہ لگانےمیں دیری نہیں کی جاتی ہے ۔
انہیں کیا معلوم کہ یہاں چھٹ منگنی اور پھٹ بیاہ ہو جاتا ہے۔