بھئی ایک شادی دفتر نما سا تو ہر فرد ہمہ وقت تیار رکھتا ہے
جب میرا بھائی بلوائے اور میرا بھتیجا سنسی خیز انداز میں آکر کہے کہ آپ کو بابا بلارہے ہیں تو خطرہ کا الارم
اس پر جب بیٹھنے کا حکم ہو اور دائیں بائیں آکر منکرنکیر کی صورت ہماری بہن اور بھابی آبیٹھیں تو آثار موت کے سے ہوتے ہیں ہمارے چہرے پر
ہاں بھئی کیا ارادہ ہے ؟ یہ سوال ابتداء ہوتا ہے اس کے بعد شادی کے فوائد اور آئندہ زندگی کے بارے میں کچھ ارشادات ہوتے ہیں جو ہم لاحول کے ورد
میں ان سنا کرتے ہیں- لہذا اس شادی دفتر والے کاشف اور ان کے صاحبزادے کے رشتے تلاش کریں تے سانوں معاف ای رکھو ایتھے تہاڈی دال نئیں گلنی