یہ چار خصوصیات ایک میں تو ہو نہیں سکتیں، بلکہ مجھے شک سے ہے یہ چار میں بھی ہوں کہ نہ ہوں۔ ایسی لڑکی آرڈر پر بنوانی پڑی تو اس میں بھی مشکل ہے۔
میں نے تو پہلے کہا تھا یہ شادی دفتر کوئی سرکاری دفتر سا ہے ٹرخاؤ بھگتاؤ قسم کا - مناسب رشتے اس کے بس کی بات نہیںآپ ہی ایسا کہیں گے تو یہ شادی دفتر کا کیا ہو گا
آپ پہلے آپنا بئیوڈاٹہ لایںبھئی ہمیں بھی تو رجسٹر ہونا ہے یہاں۔۔۔
آپ ان کے لیے 4 خصوصیات والی لڑکی تو ڈھونڈ کر بتائیں وہ 4 گنا زیادہ کیا 10 گنا زیادہ فیس دین گے دیکھلےنا آپاور ان کو تو چار گنا زیادہ فیس بھرنی پڑے گی کہ ان کو چار خصوصیات والی لڑکی چاہیے۔
آپ ان کے لیے 4 خصوصیات والی لڑکی تو ڈھونڈ کر بتائیں وہ 4 گنا زیادہ کیا 10 گنا زیادہ فیس دین گے دیکھلےنا آپ
پہلے آپن اُس لڑکی کی ایک جہلک تو دیکھا ئیں آدھی کیا پوری کی پوری فیس بھر دیں گےاگر وہ دس گنا فیس بھرنے کو تیار ہیں، تو وہ آدھی فیس پہلے بھریں، باقی آدھی کام ہونے کے بعد۔
پہلے bio data تو لانے دیں اُس کے بعد فیس بھی لیں گے اور bio data بھیارے تم بھی ناں،
پہلے انہیں فیس بھرنے دو۔ پھر bio data کی بات بھی کر لیں گے۔
ہمارے بیو ڈیٹا میں رکھا ہی کیا ہے۔۔۔ بس شاعر ہیں اور شاعرہ کے شوق میں ہی۔۔۔۔آپ پہلے آپنا بئیوڈاٹہ لایں
جناب ہم نے تو سن رکھا ہے کہ مصیبت اور جہنم مفت میں ہی مل جاتے ہیں۔۔۔۔ تو یہ مصیبت روئے مصیبت ہوگی کہ ایک تو عورت اوپر سے شاعرہ بھی ہو۔۔۔۔ اس معاملے میں تو الٹا آپ ہی مقروض ہو جائیں گے۔۔۔۔ لیکن ہم نے وہ رقم بخش دی آپ بس ہمیں ڈھونڈ دیں۔۔۔۔اس کا مطلب ہے آپ کو مزید خوبی والی دلہن چاہیے یعنی کہ وہ شاعرہ بھی ہو۔ (شاعرہ دلہن کی تلاش کی فیس تھوڑی زیادہ لگے گی۔)