نیا شادی دفتر

تبسم

محفلین
پھرتو آپ اس شادی دفتر سے دور ہی رہے شمشاد بھائی کا کوئی بھروسا نہیں آپ کی دوسری شادی ہی نا کردیں
 
اشتیاق علی

لائبریرین
پھرتو آپ اس شادی دفتر سے دور ہی رہے شمشاد بھائی کا کوئی بھروسا نہیں آپ کی دوسری شادی ہی نا کردیں
شمشاد بھائی جیسے میرے پیچھے پڑے ہیں اس سے مجھے اندازہ ہو گیا ہے کہ ان کے ارادے کس حد تک خطر ناک ہو سکتے ہیں۔:eek:
 
شمشاد

لائبریرین
ہمارے شادی دفتر میں منگنی سے لیکر چوتھی شادی تک کروانے کا بندوبست ہے۔ مزید یہ کہ اس میں کنوارے، شادی شدہ اور رنڈوے کی کوئی قید نہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
میں کسی کا بھی نام نہیں بتا سکتا کہ یہ ہمارا business secret ہے۔
نام بتا دیئے تو دوسروں کو بھی علم ہو جائے گا۔ ہو سکتا ہے بات نکلتے نکلتے پہلی بیوی یا بیویوں تک پہنچ جائے۔
 
تبسم

محفلین
میں کسی کا بھی نام نہیں بتا سکتا کہ یہ ہمارا business secret ہے۔
نام بتا دیئے تو دوسروں کو بھی علم ہو جائے گا۔ ہو سکتا ہے بات نکلتے نکلتے پہلی بیوی یا بیویوں تک پہنچ جائے۔
میں وہی کر نا چاہتی ہوں آپ کو ایسا کم نہیں کر نا چاہیے نا
 
شمشاد

لائبریرین
ہمارا کام شادی کروانا ہے۔ یہ تو ان کو سوچنا چاہیے ناں کہ دوسری کرنی ہے، تیسری یا چوتھی۔
 
تبسم

محفلین
مجھے یہ دوسری تیسری اور چوتھی کر نے کے شوقین لوگوں سے صجت نفرت ہے اُن پربہت غصہ آتا ہے
 
زبیر مرزا

محفلین
میں سوچ رہی تھی کے آپ نے ابھی لڑکیاں بتا نی شروع کیوں نہیں کی۔
زحال مرزا جی آپ کو آپ کی چار خصوصیات رکھنے والی لڑکی چاہیے تو دفتر کی فیس ادا کر نی پڑے گی ۔شمشاد بھائی بغیر فیس کے کوئی کام نہیں کر تے
کہاں دیں فیس؟ کس کو دیں فیس؟ کیوں دیں فیس ؟ کتنی ہے یہ فیس؟ کب دیں یہ فیس؟
یہ سوالات ذہن میں تھے کہ------------- یہ اشتہار نظرسے گزرا
جعلسازوں سے ہوشیار جو معصوم اور بھولے بھالے نوجوانوں کو کاروبار، شادی اور بیرون ملک لے جانے کا جھانسا دے کر
روپیہ بٹورتے ہیں - سادہ لوح عوام کو خبردار کیا جاتا ہے کہ اسے معاملات سے دور رہیں
 
شمشاد

لائبریرین
بالکل دور رہیں ایسے جعلسازوں سے۔ ان جعلی کاروبار کرنے والوں کی وجہ سے ہمارا کاروبار بھی متاثر ہوتا ہے۔

ہمارا ادارہ مستند اور بالکل اصلی کاروبار کرنے والا ہے اور یہی اس کی کامیابی کا راز ہے۔

ہمارا موٹؤ "ایک بار آئیں - بار بار آئیں"
 
مجھے آپ بھی کم مشوک نہیں لگتے کہ کام نہیں ہونا باربار آئیں ؟
 
شمشاد

لائبریرین
ارے نہیں بھائی، بار بار اس لیے کہ کئی ایک کو ساتھ لیکر آئیں گے کہ ان کا بھی کام کروا دیں۔
 
Top