پھوپھو ہیلری کو پتا چلا تو طوفان اُٹھا لیں گی فیس نہیں ملے گی یہ بات تو آپ پلے باندھ لوفیس تو آپ کو ادا کرنی ہی پڑے گی، وہ بھی سکہ رائج الوقت وہاں کا جہاں آپ حال مقیم ہیں۔
آپ سے کس نے کہا کہ گاڑی پہ جائیں گے ہم جناب ہوائی جہاز پہ جائیں گےفیس نہیں ملے گی تو گاڑی بھی نہیں گزرنے دیں گے (دلہے دلہن والی)۔ ہاں جی۔
آپ سے کس نے کہا کہ گاڑی پہ جائیں گے ہم جناب ہوائی جہاز پہ جائیں گے
لے جائیں گے لے جائیں گے ہوائی جہاز میں اُڑا کے لے جائیں گے
رہ جائیں گے رہ جائیں گے شادی دفتر والے دیکھتے رہ جائیں گے
بارے ہم نے اپنی شادی کی بابت کب کہا ہم تو بھتیجے فیضان کاشف حالیہ دوسری جماعت گریجوٹ کی بات کررہے تھے تم جانوں شمشاد بھائیاب آئے ناں سیدھی راہ پر، پہلے تو یہی نہیں مان رہے تھے کہ شادی کرنی ہے۔
شادی دفتر کی بھی مانیں گے۔ کوئی فکر کی بات نہیں۔
آپ کے یہاں کی لڑکیوں کو دیکھ کر ڈرکے بھاگ گئےارے بھئی یہ جوابی اشتہار دیا تھا، پلٹ کر وہ صاحب آئے ہی نہیں۔
نجانے کس جہاں میں کھو گئے۔
اچھا جی پر کس کی ہوئی اب شادی یہاں کہیں امین بھائی کی تو نہیںجی نہیں ایسی بات نہیں ہے۔
ابھی کل ہی میرے دفتر کی جانب سے ایک کامیاب شادی انجام پائی ہے۔ اور میں دعوت کھا کر آیا ہوں۔
اففف آپ نے ابھی تک یہاں آپنا بائیو ڈیٹا فیل نہیں کیایہاں کی فیس کتنی ہے؟