نیا شادی دفتر

تبسم

محفلین
بارے ہم نے اپنی شادی کی بابت کب کہا:atwitsend: ہم تو بھتیجے فیضان کاشف حالیہ دوسری جماعت گریجوٹ کی بات کررہے تھے تم جانوں شمشاد بھائی
نئی نسل کی رفتار تو ہوائی جہاز پر ہی جاوے گی نا بارات :)
تبسم تو بس ہنستی ہی جارہی ہے بچے کے لیے رشتہ تلاش نہیں کرتیں دفتر میں کام کروایا کریں شمشاد بھائی یوں بھی اس شادی دفتر میں
کوئی بھولا بھٹکا اور مجھ سا بھولا ہنستا ہی آوے ہے
ارے بھائی مین تو یہاں آپ سب کی مدد کر نے آتی ہوں کام نہیں کرتی میں یہاں
 
زبیر مرزا

محفلین
ارے بھائی مین تو یہاں آپ سب کی مدد کر نے آتی ہوں کام نہیں کرتی میں یہاں
گپیں لگائی جارہی ہیں اور بچہ (@کاشف اکرم وارثی کا صاحبزادہ ) ہم سے پوچھتا ہے چچا میرے رشتہ کا کیا ہوا
ایک کام کہاتھا کئی مہینے بعد جواب آیا وہ بھی بناء کسی خوشخبری کے - ہم باز آئے جی ایسے سست شادی دفتر سے
 
اچھا جی لڑکیا تو شمشاد بھائی دیکھائیں گے
 
شمشاد

لائبریرین
فیس کتنی دیر اور کتنی بار دیں؟ دو بار تو شادی دفتر والے فیس لے کے مُکرچُکے ہیں - معصوموں کوتنگ کرتے ہیں
زبیر بھائی دفتر کے ریکارڈ میں کہیں نہیں ملا کہ فیس ادا کی گئی تھی۔ یہاں تو باقاعدہ رسید جاری کی جاتی ہے۔
 
تبسم

محفلین
لڑکیاں شمشاد بھائی دکھائیں ، چائے شمشاد بھائی بنائیں اور تو اور روٹیاں بھی شمشاد بھائی پکائیں تو آپ کو کس کام
کے لیے رکھا ہے
ہاہاہاہا اچھا جی مجھے یہاں آپ سب کی نگرانی کے لئے رکھا گیا ہے جی یہاں سے کوئی چیز چوری کی تو
 
تبسم

محفلین
یہ کیا امین بھائی آپ یہاں آکر پر مزاح ہو کر جارہے ہیں جلدی سے بتائیں شمشاد بھائی جو کہے رہئں وہ جھوٹ ہے اگر سچ نکلانا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نے آپ سے کچی ہو جانی ہے:unsure:
 
Top