وارث فاتح ملاقات

فاتح

لائبریرین
اب یہ تصاویر کس کے سیل فون کی ہوم سکرین بنیں گی؟
میں تو وال پیپر تبدیل ہی نہیں کرتا۔ اور وارث بھائی کا وال پیپر ہر ایک منٹ بعد تبدیل ہو جاتا ہے۔ اس لیے ہم دونوں کے فون پر تو مشکل ہے اور ہمارے علاوہ کسی تیسرے کے لیے ان تصاویر کی اہمیت اتنی نہیں تو کسی اور کے لیے نا ممکن۔ :)
 

فاتح

لائبریرین
اس طرح کے بیانات سے آپ تجسس بڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
یہ تو خیال ہی نہیں آیا کہ اس سے تجسس مزید بڑھ بھی سکتا ہےحالانکہ یہ نا گفتنی والی بات بالکل مبنی بر حقیقت تھی :)
اب تو یقین آگیا کہ سیاسی ملاقات تھی۔
ایک سیاست کے علاوہ باقی سب کچھ ہی ڈسکس ہوا۔ :laughing:
 

محمد وارث

لائبریرین
روداد کا انتظار رہے گا۔ محمد وارث صاحب کی یاداشت کا تو مجھے پتا ہے اسلئے بہتر ہے آپ ہی لکھیں :)
یہ میری یادداشت کے بارے میں کوئی کمپلیمنٹ ہے عارف ہے؟ آپ کا فرمودہ اتنا پیچیدہ ہوتا ہے کہ کئی بار غور سے پڑھنے پر بھی بندہ اس کا عارف نہیں ہوتا :)
 

arifkarim

معطل
یہ میری یادداشت کے بارے میں کوئی کمپلیمنٹ ہے عارف ہے؟ آپ کا فرمودہ اتنا پیچیدہ ہوتا ہے کہ کئی بار غور سے پڑھنے پر بھی بندہ اس کا عارف نہیں ہوتا :)
ایسا میں جان بوجھ کر کرتا ہوں تاکہ میرے خیالات سے متعلق ابہام رہے۔
 
Top