وزیراعظم نےاکانومک ایڈوائزری کونسل قائم کر دی: معروف ماہر اقتصادیات عاطف میاں کونسل کا حصہ ہوں گے

زیک

مسافر
آپ صحیح کہتے ہیں۔ آج اس موضوع پر اوریامقبول جان کا پروگرام دیکھا۔ موصوف اور میزبان کے درمیان یہ مکالمہ ہوا
اوریا مقبول جان : یہ ملک پاکستان امریکہ نہیں ہے۔ یہ سیکولر سٹیٹ نہیں ہے۔ یہ مذہبی سٹیٹ ہے۔ اقلیت بن کر آئے۔سر آنکھوں پہ۔ آئے یہاں رہے۔

میزبان: اگر عاطف میاں اپنے آپکو اقلیت تسلیم کر لیں تو پھر قبول ہے؟

اوریامقبول جان: نہیں!

مسئلہ آئین کا ہے ہی نہیں۔ تحریک انصاف کی حکومت آئین و قانون کے مطابق عاطف میاں کو اقلیتی حقوق و تحفظ دے رہی ہے۔ جبکہ مذہبی حلقے اسکی مخالفت کر رہے ہیں۔
پاکستانی مذہبی مسلمان تمام احمدیوں کو جان سے مارنا چاہتے ہیں۔ اس سے کم پر وہ راضی نہیں ہوں گے۔
 
آخری تدوین:

جاسم محمد

محفلین
احمدیوں کے خلاف چھوٹا موٹا عوامی ایکشن ہوتا ہی رہتا ہے۔ اس کے علاوہ اکثر مسلمانوں سے سنا ہے کہ پیدائشی احمدی بھی کسی طرح مرتد ہی ہیں
ڈاکٹر عاطف میاں نے 2002 میں قادیانیت قبول کی تھی۔ ان لوگوں کے نزدیک وہ مرتد اور واجب القتل ہیں
 

جاسم محمد

محفلین
یو ٹرن کا وقت ہوا چاہتا ہے
Dmb3S9iX0AAFH11.jpg
 

وجی

لائبریرین
یو ٹرن کا وقت ہوا چاہتا ہے
Dmb3S9iX0AAFH11.jpg
کاش کہ انہوں نے مفتی تقی عثمانی کو بھی بلا لیا ہوتا جوکہ اب آگے کیا کہیں ہم بقول ویکی پیڈیا۔

Positions currently being held
  • Chairman, Sharia Board of State Bank of Pakistan
  • Vice President and Shaykh al-Hadith, Jamia Darululoom Karachi
  • Chairman, International Shariah Standard Council, Accounting and Auditing Organization for Islamic Financial Institutions, Bahrain[14]
  • Permanent Member, Vice Chairman, International Islamic Fiqh Academy, Jeddah, organ of the Organisation of Islamic Conference (OIC).[6][2]
  • Member, Islamic Fiqh Academy of Rabita-al-‘Alam-e-Islami, Makkah
  • Permanent Member International Islamic Fiqh Academy, Jeddah, sponsored by OIC.
  • Chairman Centre for Islamic Economics Pakistan since 1991
  • Chairman Shariah Board Central Bank of Bahrain
  • Chairman Shariah Board Abu Dhabi Islamic Bank, U.A.E.
  • Chairman Shariah Board Meezan Bank Limited, Karachi, Pakistan
  • Chairman Shariah Board International Islamic Rating Agency, Bahrain
  • Chairman Shariah Board Pak-Kuwait Takaful, Karachi
  • Chairman Shariah Board Pak-Qatar Takaful, Karachi
  • Chairman Shariah Board JS Investments Islamic Fund, Karachi
  • Chairman Shariah Board of JS Islamic Pension Savings Fund
  • Chairman Shariah Board Arif Habib Investments – Pakistan International Islamic Fund, Karachi
  • Member Shariah Board Arcapita Investment Fund, Bahrain
  • Member Unified Shariah Board Islamic Development Bank, Jeddah
  • Member Shariah Board Guidance Financial Group, USA[15]
 

تنہا سید

محفلین
کاش شیخ الحدیث شیخ قران عالم با عمل فخر سادات سید حسین الدین حسین شاہ کاظمی کو دعوت دیتے تمام معاملات اسلام اور پاکستان کے حق میں طے پاتے یہ میں جانتا ہوں
 
یو ٹرن کا وقت ہوا چاہتا ہے
Dmb3S9iX0AAFH11.jpg

اسے کہتے ہیں اندر کی بات ۔ ۔۔ بات اپنی مرضی کے خلاف ہو تو اختلاف رائے کا حق استعمال کرتے ہوئے اپنے ہی لیڈر کو یو ٹرن کہہ ڈالا جبکہ جب تک قادیانیت نوازی کا زور تھا تب تک بڑھ چڑھ کر دلیلیں اور حمایتیں نچھاور کی جا رہی تھیں۔۔۔ الحمد للہ بہت سے چھپے ہوئے قادیانی اس ٹنٹے میں ظاہر ہوئے اور ہاں یاد آیا۔۔۔۔ آج تاریخ کیا ہے۔ سات ستمبر ۔۔۔ وہی دن جب قادیانیت کو اس کی اصل جگہ دکھائی گئی تھی ۔۔۔۔ ایک اور یادگار دن سات ستمبر انیس صد چوہتر اور سات ستمبر دو ہزار اٹھارہ کیسا اتفاق ہے ناں۔۔؟؟؟؟
ماشاء اللہ ولا حول ولا قوۃ الا باللہ
 
ڈاکٹر عاطف میاں نے 2002 میں قادیانیت قبول کی تھی۔ ان لوگوں کے نزدیک وہ مرتد اور واجب القتل ہیں
ہم لوگوں کے نزدیک ایسا ہونا تو شریعت اسلامیہ کے احکام کے ذیل میں آتا ہے اور اس پر عمل کا اختیار عوام الناس کو نہیں بلکہ حکومت کو ہونا چاہیئے کہ کوئی واجب القتل ہے تو اسے قتل کرنا کیسا۔ لیکن آپ کی پوسٹس سے یہ ٹپک ٹپک کر ظاہر ہو رہا ہے کہ قادیانیت نوازی میں آپ خود کو ملت اسلامیہ سے باہر تصور کرنا شروع ہو چکے ہیں۔
اسلام ترک کر کے دوسرا دین اختیار کرنے والا ہماری نظر میں تو مرتد کہلاتا ہے آپ کی نظر میں اسے کیا کہتے ہیں
واجب القتل ہونا اور وجوب قتل پر عملدرآمد کروانا الگ الگ باتیں ہیں واجب القتل تو ہر مرتد ہوتا ہے لیکن اسے قتل کا اختیار عوام الناس کو اپنے آپ نہیں ہوتا یہ کام حکومت وقت کا ہے
 

فرقان احمد

محفلین
تحریک انصاف کے حوالے سے یہ بات طے شدہ معلوم ہوتی ہے کہ یہ اسی طرف بڑھیں گے جس طرح ہوا کا رُخ ہو گا۔ یہ فیصلہ کافی حد تک متوقع معلوم ہوتا ہے۔
 
آج ۴ ستمبر ہے صدر بھی آپ کی پارٹی کا بن رہا ہے لیکن ان بقول آپ کے شدت پسندوں کی پسند نا پسند کا فرق آنے والے دنوں میں نظر آجائے گا۔ اگر آپ کا منتخب وزیر اعظم اسے مشیر باقی رکھ گیا تو دیکھیں گے ۔ تاریخ یاد رکھئے گا۔ پاکستان کا مطلب کیا۔۔؟؟ لا الہ الا اللہ -------کون ہمارا راہ نما ۔۔؟؟؟ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یہ ہے وہ نظریہ پاکستان جس سے روگردانی کرنے والوں کو پاکستان زیادہ عرصہ مسلط نہیں رہنے دیتا
اور آج ۷ ستمبر ہے
 
اس فیصلے کے بعد کپتان مزید کمزور ہو گیا ہے- اس پر ڈٹا رہتا تو اگلوں کو بھی کچھ 'کن' ہوتے- لیکن اب انہیں پتہ چل گیا ہے کہ ایندے کداں تے کدوں مروڑنے نیں- حیف !!

کیوں؟
آپ تو کہہ رہے تھے کہ ہم کسی دھمکی کو خاطر میں نہیں لائیں گے اور دیکھا جائے۔ اب ایسا کیا ہوا؟
 
آخری تدوین:

فرحت کیانی

لائبریرین
اس فیصلے کے بعد کپتان مزید کمزور ہو گیا ہے- اس پر ڈٹا رہتا تو اگلوں کو بھی کچھ 'کن' ہوتے- لیکن اب انہیں پتہ چل گیا ہے کہ اینے کداں تے کدوں مروڑنے نیں- حیف !!
اور اس رویے اور کمزوری کے اثرات کتنے تباہ کن ہوں گے، شاید ابھی اس بات کا اندازہ ہمارے صاحب اختیاران کو نہیں ہو رہا۔
 
Top