عرفان سعید
محفلین
خیال تھا کہ آج کچھ آرام کر لیں گے۔ لیکن صبح صبح اٹھتے ساتھ شدید سستی کے طعنے سننا پڑے۔ چار و ناچار بیٹے کے کمرے میں وال پیپر لگانے کا جو کام کچھ عرصے سے تعطل کا شکار تھا، اسے اپنے ہاتھوں سے پایۂ تکمیل کو پہنچا دیا۔صفائی آج ہی کر لی ہے تو کل کا دن سکون سے گزرے گا۔