اب مزہ آئے گا ناں۔۔ میں نے اب وہاں سے ہی لرن کرنا ہے سارایار یہ cheating ہے۔
اب مزہ آئے گا ناں۔۔ میں نے اب وہاں سے ہی لرن کرنا ہے سارا
ہیلو ، یہ صرف ان لوگوں کے لیے ہے جو اب تک شروع نہیں کر سکے اور پیچھے رہ گئے ہیں ، ان کو شامل کرنے کے لیے اور حوصلہ افزائی کے لیے ۔اب مزہ آئے گا ناں۔۔ میں نے اب وہاں سے ہی لرن کرنا ہے سارا
جہاں تعلیم ہوگی وہاں "بوٹی" بھی ہوگی ، کسی نے بھی نہیں بتایا تمہیں احمد۔یعنی اردو محفل میں "بوٹی کلچر" پروان چڑھ رہا ہے۔
احمد بھائی ٹاٹین (ٹاٹ سکول کا طالبعلم) نہیں لگتے۔جہاں تعلیم ہوگی وہاں "بوٹی" بھی ہوگی ، کسی نے بھی نہیں بتایا تمہیں احمد۔
احمد بھائی ٹاٹین (ٹاٹ سکول کا طالبعلم) نہیں لگتے۔
احمد نے لگتا ہے دل لگا کر پڑھائی کی ہے اور بوٹی کے خیال سے ہی وحشت ہو رہی ہے اسے ۔
حالانکہ بوٹی اگر طریقہ سے بنائی جائے تو اتنی بری بھی نہیں ہوتی ۔
بوٹی ٹاٹ اور کرسی دونوں میں چلتی ہے۔
کوئی نہیں۔۔ نقل کر کے دوسری طرف لگایا کروں گیاب ہم اپنی پوسٹس بھی وہیں لگائیں گے۔
ہیلو ، یہ صرف ان لوگوں کے لیے ہے جو اب تک شروع نہیں کر سکے اور پیچھے رہ گئے ہیں ، ان کو شامل کرنے کے لیے اور حوصلہ افزائی کے لیے ۔
تم نے بوٹی سے کام لیا تو محمداحمد سے کہہ کر بری طرح سے فیل کر دینا ہے۔
میں نے یہاں پر اپنے بوٹی لگانے کا واقعہ شئیر کیا تھا۔ کیوں کہ ہم ہرگز ذہین اور محنتی طالبعلم نہ تھےاحمد نے لگتا ہے دل لگا کر پڑھائی کی ہے اور بوٹی کے خیال سے ہی وحشت ہو رہی ہے اسے ۔
حالانکہ بوٹی اگر طریقہ سے بنائی جائے تو اتنی بری بھی نہیں ہوتی ۔
بوٹی ٹاٹ اور کرسی دونوں میں چلتی ہے۔
صرف اسی صورت میں اگر اس صفحے پر رات والی تفصیلات برقرار ہیں۔آپ بھی کم نابغہ روزگار نہیں ہیں۔ کیوں نیلم
صرف اسی صورت میں اگر اس صفحے پر رات والی تفصیلات برقرار ہیں۔
نینو بھیاا آپ بتائیں ناں
کم نابغہ روزگار
اس کا مطلب بتایا جائے۔
دیکھو روزگار کا مطلب تمہیں پتہ ہے۔نینو بھیاا آپ بتائیں ناں
دیکھو روزگار کا مطلب تمہیں پتہ ہے۔
نابغہ کہتے ہیں غیر معمولی تخلیقی صلاحیتوں کے مالک کو۔ یعنی عبقری شخصیت۔ تو کم کا لفظ ساتھ لگانے سے کم نابغہ کا مطلب بنا ایسا شخص جو احمق ہو۔ یا تخلیقی طور پر بالکل کورا۔