محمداحمد
لائبریرین
اس میں تو اک اک لفظ کے لوگ وہ وہ مطالب نکال لیتے ہیں کہ کہنے والے نے بھی نہیں سوچے ہوتے۔۔۔
شکر ہے بلال نے آپ کے ساتھ یہ نہیں کیا۔
اس میں تو اک اک لفظ کے لوگ وہ وہ مطالب نکال لیتے ہیں کہ کہنے والے نے بھی نہیں سوچے ہوتے۔۔۔
کیوں کہ منا اقرار کر چکا ہے کہ پنجابی نہیں آتی۔ ویسے آتی تو مجھے بھی گزارہ ہی ہے۔ پر اپنے تئیں تیس مار خان سمجھتے ہیں خود کوشکر ہے بلال نے آپ کے ساتھ یہ نہیں کیا۔
کڈھ کے وکھاؤاس میں تو اک اک لفظ کے لوگ وہ وہ مطالب نکال لیتے ہیں کہ کہنے والے نے بھی نہیں سوچے ہوتے۔۔۔
آہو۔۔۔کڈھ کے وکھاؤ
سر جی آپ کو معلوم ہے کہ جب سکول میں چھٹیاں ہوتی ہیں تو کھیل کے میدان بھی جو سکول کی حدود میں ہوں سنسان ہو جاتے ہیںچھٹیاں کیسی جا رہی ہیں دوستوں کی۔
چھٹیوں میں گپ شپ پر تو کوئی پابندی نہیں ہے۔ پھر یہاں سناٹا کیوں ہے۔
تو نے دیکھا ہے پائتھون کو اعلان کے بعدلاجواب کردیا بھیا آپ نے۔
ایسی باتیں سرِ عام نہیں کہتے۔ آپ کو بلال کا تو پتہ ہی ہے نا۔
اور مس پائتھون بھی کسی سے کم نہیں ہیں۔
تو نے دیکھا ہے پائتھون کو اعلان کے بعد
کتنے چپ چاپ سے لگتے ہیں چوپال عوام کے بعد
میرا آج کل بولنے کو دل نہیں کرتا احمد بھیا
من کی بجائے انگلیوں کا استعمال۔۔۔لکھنے کو بھی من نہیں کرتا
من کی بجائے انگلیوں کا استعمال۔۔۔
اور سونگھی ہی جا رہا ہے۔ہاہاہا
لگتا ہے کہ اس چوپال کو "پائتھون" سونگھ گیا ہے۔
لکھنے کو بھی من نہیں کرتا
اپنا آنچل سنبھال کے رکھناچھٹیاں کیسی جا رہی ہیں دوستوں کی۔
چھٹیوں میں گپ شپ پر تو کوئی پابندی نہیں ہے۔ پھر یہاں سناٹا کیوں ہے۔
بہارو پھول برساؤبلاتا ہوں محب بھائی کو۔