مقدس
لائبریرین
لکھتی بھی کہاں ہوںآپ نے آج تک کچھ نہیں کہا۔۔ آپ بس لکھتی ہیں۔
ہاتھ ہلکا رکھا ہے۔ پر وزن بڑھنے سے وہ بھی وزنی ہو گیا ہے۔
ایک بھیا لکھتی ہوں اور لوگ ڈانٹنا شروع کر دیتے ہیں کہ کیا بھیا بھیا کی رٹ لگائی ہے
لکھتی بھی کہاں ہوںآپ نے آج تک کچھ نہیں کہا۔۔ آپ بس لکھتی ہیں۔
ہاتھ ہلکا رکھا ہے۔ پر وزن بڑھنے سے وہ بھی وزنی ہو گیا ہے۔
آپ اور معصوم احمد بھیااا۔۔ نہ کریں بھیا
ویسے احمد بھائی جیسے معصوم تو آپ بھی ہیں ناں بھیاقدرت کے لکھے کو کون ٹال سکتا ہے
لکھتی بھی کہاں ہوں
ایک بھیا لکھتی ہوں اور لوگ ڈانٹنا شروع کر دیتے ہیں کہ کیا بھیا بھیا کی رٹ لگائی ہے
لکھتی بھی کہاں ہوں
ایک بھیا لکھتی ہوں اور لوگ ڈانٹنا شروع کر دیتے ہیں کہ کیا بھیا بھیا کی رٹ لگائی ہے
آپ کے اوتار میں جو بچہ ہے ناں وہ سوچ رہا ہے کہ کاش دیواروں پر لکھنے والا مجھے مل جائے اس کو ڈرائنگ کرنا سیکھا دوں گاارے کیوں نہیں ہم کیوں معصوم نہیں۔
ہمارا اوتار دیکھیے کس معصومیت سے بند دیوار میں سے دریچہء امکان روشن کئے بیٹھے ہیں۔
ویسے احمد بھائی جیسے معصوم تو آپ بھی ہیں ناں بھیا
ایسی باتیں مجھے پہلے ہی معلوم ہیں وری ناٹلیکن بھیا لوگوں کی نصیحت بھی تو ہے۔ کہ سدھرنا نہیں۔ وہ بھول گئی۔
وہ بیچارہ اپنے انجام کو پہنچ چکا ہے۔ارے وہ کون ہے جو ہماری گڑیا کو ڈانٹ رہا ہے۔ شاید وہ معصوم ہماری گڑیا کو جانتا نہیں ہے کہ اس کا انجام کیا ہونا ہے۔
بڑا کوئی شیطانی بچہ ہےآپ کے اوتار میں جو بچہ ہے ناں وہ سوچ رہا ہے کہ کاش دیواروں پر لکھنے والا مجھے مل جائے اس کو ڈرائنگ کرنا سیکھا دوں گا
نین بھیا ڈانٹتے ہیں مجھےارے وہ کون ہے جو ہماری گڑیا کو ڈانٹ رہا ہے۔ شاید وہ معصوم ہماری گڑیا کو جانتا نہیں ہے کہ اس کا انجام کیا ہونا ہے۔
مجھے بھی ابھی پتہ چلا ہے محمداحمد بھائینین بھیا ڈانٹتے ہیں مجھے
اب تو شرم آنی ہی تھی بھیاا.اللہ ! مجھے تو شرم آ رہی ہے۔
وہ بیچارہ اپنے انجام کو پہنچ چکا ہے۔
بڑا کوئی شیطانی بچہ ہے
آپ کے اوتار میں جو بچہ ہے ناں وہ سوچ رہا ہے کہ کاش دیواروں پر لکھنے والا مجھے مل جائے اس کو ڈرائنگ کرنا سیکھا دوں گا
نین بھیا ڈانٹتے ہیں مجھے
غلط بات احمد بھائی۔ آپ کہیں ذرا اونچا لکھیئے۔۔۔ذرا اونچا بولیے آواز نہیں آ رہی۔
اب تو شرم آنی ہی تھی بھیاا.
یہی سننا تھا کہ یہ بچہ ہے آپ نہیں ہو بھیابچہ ہے نا ! اس لئے ایسا سوچ رہا ہے۔
یہ ڈانٹنا ہوتا ہے۔تو تو کس نے کہا تھا بھیا بھیا کی گردان