محمداحمد
لائبریرین
اپسسس غلطی سے عقلبند یہاں کہہ دیا اب کہیں اور آئی مین کسی مفید دھاگے میں کہوں گی
مفید دھاگے میں آپ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
اپسسس غلطی سے عقلبند یہاں کہہ دیا اب کہیں اور آئی مین کسی مفید دھاگے میں کہوں گی
یہ بےبی کا فیڈر کہاں گیایہ رفتہ رفتہ سمجھ آئے گا ہمیں تو۔۔۔ ! ابھی تو ہم بچے ہیں۔
حضرت منا صاحب اپنی کتاب بے محل اشعار میں فرماتے ہیں۔ کہ ہر وہ چیز جس کے آخر میں "ی" آئے مونث ہوتی ہے۔کون سے آدمی کا؟
اوئی ہی ہی ہی ہیپتہ نہیں۔۔۔ سنا ہے کوئی بزرگ ہو گیا ہے اپنی بہن کا نکما پن دور کرتے کرتے
عقلبند کہنے کے لیے بورنگ دھاگوں میں بھی آنا پڑے گا ناںمفید دھاگے میں آپ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔!
یاد رہے کہ وہ دھاگے علمی نہ ہوںعقلبند کہنے کے لیے بورنگ دھاگوں میں بھی آنا پڑے گا ناں
عقلبند کہنے کے لیے بورنگ دھاگوں میں بھی آنا پڑے گا ناں
وہی تو ہوتے ہیںیاد رہے کہ وہ دھاگے علمی نہ ہوں
بورنگ دھاگے نہیں لوگ ہوتے ہیں جیسے جیسے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
جیسے اپنے احمد بھیا
ویسے کیا بورنگ دھاگے مفید ہوتے ہیں؟
تو پھر ثبوت بھی لے لیجیئے۔کیا بات ہے۔ کیسے کیسے قابل لوگ ہیں اس محفل میں کہ بس ویسے نسخہ خوب ہے بوقتِ ضرورت استعمال کیا جائے گا۔
بری بات
ہی ہی ہی
بورنگ لوگوں کے مفید دھاگے
آپ کو مفید کہاں سے لگتے یہ لوگ بھیابری بات
مفید لوگوں کے بورنگ دھاگے
ہی ہی ہی
بورنگ لوگوں کے مفید دھاگے
بری بات
مفید لوگوں کے بورنگ دھاگے
اس بات کا اک پس منظر ہے اگر سننا چاہوآپ کو مفید کہاں سے لگتے یہ لوگ بھیا
یعنی آپ سنجیدگی میں افاقہ سمجھتے ہیں۔۔۔۔ہاہاہاہا
اسے کہتے ہیں یک نہ شد دو شد
یعنی اس کا مطلب یہ ہوا کہ جب تک انسان سنجیدہ نہ ہوجائے کوئی مفید بات نہیں ہوسکتی۔ شاید یہی وجہ ہے کہ ہم آج تک کسی کے لئے "سیریس /سنجیدہ" نہیں ہوئے اور عین یہی وجہ ہے کہ اب تک کوئی "فائدہ" بھی نہیں ہوا۔
یعنی آپ سنجیدگی میں افاقہ سمجھتے ہیں۔۔۔ ۔
آف کورس بھیا جیاس بات کا اک پس منظر ہے اگر سننا چاہو
اس بات کا اک پس منظر ہے اگر سننا چاہو
آف کورس بھیا جی