مقدس
لائبریرین
جن کو سنانا تھی انہوں نے سن لیذرا اونچا بولیے آواز نہیں آ رہی۔
لولزززززز
جن کو سنانا تھی انہوں نے سن لیذرا اونچا بولیے آواز نہیں آ رہی۔
میرے عقلبند بھیااااااغلط بات احمد بھائی۔ آپ کہیں ذرا اونچا لکھیئے۔۔۔
یہی سننا تھا کہ یہ بچہ ہے آپ نہیں ہو بھیا
ہی ہی ہی ہییہ ڈانٹنا ہوتا ہے۔
امی کے بچے۔۔۔ارے ہم بھی بچے ہی ہیں۔ ابھی ابھی امی سے کنفرم بھی کیا ہے ہم نے۔
احمد بھیا یہ عمر رفتہ والے لوگ بچپن نہیں سمجھیں گےارے ہم بھی بچے ہی ہیں۔ ابھی ابھی امی سے کنفرم بھی کیا ہے ہم نے۔
قیصرانی بھائی نے آپکو گولی کروا دی تھیہی ہی ہی ہی
ہوتا تو نہیں پر آپ تو اپنی طرف سے مجھ معصوم کو ڈانٹ رہے ہوتے ہو
ہی ہی ہی قیصرانی بھائی کو بھی دکھا دیا لولزز
یہ عمر رفتہ کیا ہوتا ہےاحمد بھیا یہ عمر رفتہ والے لوگ بچپن نہیں سمجھیں گے
میرے عقلبند بھیاااااا
ہیں!!نین بھیا کافی پلائیں ناں مجھے
یہ عمر رفتہ کیا ہوتا ہے
کتنا اچھا ہوا تھا۔۔۔۔ ایسا ہی موڈ رہنا چاہیئے آدمی کاکوئی نہیں اچھااا
وہ تو آپ کی قسمت اچھی تھی کہ میرا موڈ تھوڑا خراب تھا بچُو
ہیں!!
دیکھیں احمد بھائی بہنوں کی سستی۔۔ بھائی کو پلانے کی بجائے فرمائشی ٹولہ
اپسسس غلطی سے عقلبند یہاں کہہ دیا اب کہیں اور آئی مین کسی مفید دھاگے میں کہوں گیعمدہ چیزیں نفیس پیکنگ میں محفوظ رکھی جاتی ہیں کہ باوقتِ ضرورت کام آ سکیں اور پائتھون گپ شپ میں ہی پوری نہ ہو جائیں۔
کتنا اچھا ہوا تھا۔۔۔ ۔ ایسا ہی موڈ رہنا چاہیئے آدمی کا
پتہ نہیں۔۔۔ سنا ہے کوئی بزرگ ہو گیا ہے اپنی بہن کا نکما پن دور کرتے کرتےبھیا ! کافی بنانا ہر کسی کو کہاں آتی۔ آپ نے دیکھا نہیں تھا کچن کارنر میں جو تصویریں کسی نے لگائیں تھیں، وہ مصالحہ ٹی وی کی لگ رہی تھیں۔
تو خود کے لیے بھی تو بناتے ہیں ناںہیں!!
دیکھیں احمد بھائی بہنوں کی سستی۔۔ بھائی کو پلانے کی بجائے فرمائشی ٹولہ