متفرق پائتھون بنیاد سے سادہ محفلین کے لیے

مقدس

لائبریرین
پائتھون تو رو رہا ہو یا نہیں لیکن محب ضرور رو رہا ہو گا کہ اتنی سنجیدگی سے دھمکیاں دینے کے باوجود غل غپاڑہ مچا رہے ہیں یہ نالائق طلبا و طالبات :laughing:
آپ لوگوں کو کہیں گے وہ۔۔ میں تو لاڈلی سی بہنا ہوں ۔۔۔ مجھے تو نہیں کہیں گے بھیا کچھ :p
 
فاتح

میں نے تو کچھ نہیں لکھا اس مرتبہ۔۔۔ یہ تو تمھاری اور انیس الرحمن کی شرارتیں ہیں۔ میرے تو پہلے مراسلے پر ہی اتنا سخت جواب دیا محب نے کہ دل ہی ٹوٹ گیا میرا۔ بس تب میں تو سنجیدہ منہ بنا کر بیٹھا ہوں
 
سنجیدہ منہ بنا لینا ، سنجیدہ نہ ہونا
 
کلیم

محفلین
پائتھون کو چند لوگوں نے محنت سے سیکھا ہے اور کچھ لوگوں نے باقاعدہ اسناد بھی حاصل کی ہیں۔

اب سوچا ہے کہ اسے ایسے محفلین کے لیے جو اسے مشکل سمجھ کر نہیں سیکھ پائے سکھانے کا اہتمام کیا جائے۔ یہاں پہلے سے موجودہ پائتھون کے دھاگوں کو بنیاد بنا کر آہستہ اور زیادہ مثالوں سے سکھایا جائے گا۔ کوئی بھی سوال جو کتنا ہی سادہ کیوں نہ ہو ، اسے پوچھا جا سکتا ہے اور کوشش ہوگی کہ ایک سوال کے ایک سے زائد جوابات دیے
محب بھائی میں آخری بنچ پر موجود ہوں حاضری لگا دیں کوشش کرونگا کے اس بار کچھ ہجے بہتر کر سکوں - اور پچھلا سبق پکا کر سکوں۔
 
جی اس کے لیے ضروری ہے کہ آپ علیحدہ سے ایک دھاگہ کھول لیں اور جو آپ نے سیکھا ہے یا سمجھا ہے اس پر تبصرہ کریں اور سوال پوچھیں تاکہ بہتر طریقے سے دہرائی ہو سکے۔
یاد رکھیے گا کچھ دھاگے گپ شپ کی نظر ہوں گے ، ان سے گھبرائیے گا مت ۔ :)
 
محمدصابر

محفلین
جن لوگوں نے پائتھون سیکھنی ہے وہ یہاں سے پائتھون ڈاؤنلوڈ کر کے انسٹال کرلیں۔
پھر سٹارٹ مینو سے پائتھون کے اس آئیکون پر کلک کر کے پائتھون سٹارٹ کریں جس آئیکون کے ساتھ IDLEلکھا ہوا ہے۔ جب پائتھون سٹارٹ ہو جائے تو کھلنے والی ونڈو میں جو ٹیکسٹ لکھا ہے وہ یہاں کاپی پیسٹ کر کے اپنی رجسٹریشن کروائیں۔ جیسے میرے کمپیوٹر پر
کوڈ:
Python 3.2.3 (default, Apr 11 2012, 07:15:24) [MSC v.1500 32 bit (Intel)] on win32
Type "copyright", "credits" or "license()" for more information.
>>>
 
محمداحمد

لائبریرین
میں نے بھی سیکھنی ہے۔ :)

اور صابر بھائی والا ٹیکسٹ کاپی نہیں کرنا ہے۔ او کے۔ :p
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
جن لوگوں نے پائتھون سیکھنی ہے وہ یہاں سے پائتھون ڈاؤنلوڈ کر کے انسٹال کرلیں۔
پھر سٹارٹ مینو سے پائتھون کے اس آئیکون پر کلک کر کے پائتھون سٹارٹ کریں جس آئیکون کے ساتھ IDLEلکھا ہوا ہے۔ جب پائتھون سٹارٹ ہو جائے تو کھلنے والی ونڈو میں جو ٹیکسٹ لکھا ہے وہ یہاں کاپی پیسٹ کر کے اپنی رجسٹریشن کروائیں۔ جیسے میرے کمپیوٹر پر
کوڈ:
Python 3.2.3 (default, Apr 11 2012, 07:15:24) [MSC v.1500 32 bit (Intel)] on win32
Type "copyright", "credits" or "license()" for more information.
>>>

کونسا ورژن کرنا ہے ڈاؤنلوڈ؟
 
فاتح

لائبریرین
  1. زبردست محب۔ میں ساتھ ہوں اس بار۔ اگر سُستی کروں تو کھینچائی کر لینا :)
  2. اور مجھے بھی سیکھنا ہے اس بار:blushing:
  3. مجھے بھی اور اس بار مقدس سنجیدگی سے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ :)
  4. اک اور نلیک بھانڈا حاضر ہے استاد جی
  5. اچھا جی! تو بات ہو رہی تھی پائتھون سیکھنے کی:):)
  6. محب بھائی میں آخری بنچ پر موجود ہوں حاضری لگا دیں کوشش کرونگا کے اس بار کچھ ہجے بہتر کر سکوں - اور پچھلا سبق پکا کر سکوں۔
  7. میں بھی پوری کوشش کروں گا پیپرز کے بعد۔
  8. میں نے بھی سیکھنی ہے۔ :)
لیں استاد جی! اب تک آٹھ ( 8 ) طلبا و طالبات کی انرولمنٹ ہو چکی ہے۔ مجھے کلاس ریپریزنٹیٹو بنا دیں۔۔۔ :rollingonthefloor:
 
Top