فاتح
لائبریرین
تم ویلنٹائن والا مقدس دھاگا دوبارہ سے پڑھوآئی ایم سو سوری۔۔۔ گننے میں غلطی ہو گئی۔۔۔ اٹ واز ٹونٹی ناٹ اٹھارہ۔۔
تم ویلنٹائن والا مقدس دھاگا دوبارہ سے پڑھوآئی ایم سو سوری۔۔۔ گننے میں غلطی ہو گئی۔۔۔ اٹ واز ٹونٹی ناٹ اٹھارہ۔۔
آپ لوگوں کو کہیں گے وہ۔۔ میں تو لاڈلی سی بہنا ہوں ۔۔۔ مجھے تو نہیں کہیں گے بھیا کچھپائتھون تو رو رہا ہو یا نہیں لیکن محب ضرور رو رہا ہو گا کہ اتنی سنجیدگی سے دھمکیاں دینے کے باوجود غل غپاڑہ مچا رہے ہیں یہ نالائق طلبا و طالبات
میں نے تو کچھ نہیں لکھا اس مرتبہ۔۔۔ یہ تو تمھاری اور انیس الرحمن کی شرارتیں ہیں۔ میرے تو پہلے مراسلے پر ہی اتنا سخت جواب دیا محب نے کہ دل ہی ٹوٹ گیا میرا۔ بس تب میں تو سنجیدہ منہ بنا کر بیٹھا ہوںآپ لوگوں کو کہیں گے وہ۔۔ میں تو لاڈلی سی بہنا ہوں ۔۔۔ مجھے تو نہیں کہیں گے بھیا کچھ
لاحول ولا قوۃ
یہ الزام برداشت نہیں ہو گا۔۔۔ واللہ ہم پھڑک کر جان دے دیں گے ہاہاہا
اچھا جی! تو بات ہو رہی تھی پائتھون سیکھنے کی
میں نے تو کچھ نہیں لکھا اس مرتبہ۔۔۔ یہ تو تمھاری اور انیس الرحمن کی شرارتیں ہیں۔ میرے تو پہلے مراسلے پر ہی اتنا سخت جواب دیا محب نے کہ دل ہی ٹوٹ گیا میرا۔ بس تب میں تو سنجیدہ منہ بنا کر بیٹھا ہوں
تم ویلنٹائن والا مقدس دھاگا دوبارہ سے پڑھو
محب بھائی میں آخری بنچ پر موجود ہوں حاضری لگا دیں کوشش کرونگا کے اس بار کچھ ہجے بہتر کر سکوں - اور پچھلا سبق پکا کر سکوں۔پائتھون کو چند لوگوں نے محنت سے سیکھا ہے اور کچھ لوگوں نے باقاعدہ اسناد بھی حاصل کی ہیں۔
اب سوچا ہے کہ اسے ایسے محفلین کے لیے جو اسے مشکل سمجھ کر نہیں سیکھ پائے سکھانے کا اہتمام کیا جائے۔ یہاں پہلے سے موجودہ پائتھون کے دھاگوں کو بنیاد بنا کر آہستہ اور زیادہ مثالوں سے سکھایا جائے گا۔ کوئی بھی سوال جو کتنا ہی سادہ کیوں نہ ہو ، اسے پوچھا جا سکتا ہے اور کوشش ہوگی کہ ایک سوال کے ایک سے زائد جوابات دیے
میں تو سنجیدہ ہی تھا لیکن اب تم نے خود ہی سنجیدہ نہ ہونے کا حکم دے دیا ہے تو حکم حاکم مرگ مفاجاتسنجیدہ منہ بنا لینا ، سنجیدہ نہ ہونا
محب بھائی میں آخری بنچ پر موجود ہوں حاضری لگا دیں کوشش کرونگا کے اس بار کچھ ہجے بہتر کر سکوں - اور پچھلا سبق پکا کر سکوں۔
میں تو سنجیدہ ہی تھا لیکن اب تم نے خود ہی سنجیدہ نہ ہونے کا حکم دے دیا ہے تو حکم حاکم مرگ مفاجات
شش ششششششششاور شاعروں کا کام ہی کیا ہے بقول آپ کے
ہیں ناں
اوہو بھیا غلطی ہو گئیشش شششششششش
یہ باتیں سرعام نہیں کی جاتیں۔۔۔
Python 3.2.3 (default, Apr 11 2012, 07:15:24) [MSC v.1500 32 bit (Intel)] on win32
Type "copyright", "credits" or "license()" for more information.
>>>
جن لوگوں نے پائتھون سیکھنی ہے وہ یہاں سے پائتھون ڈاؤنلوڈ کر کے انسٹال کرلیں۔
پھر سٹارٹ مینو سے پائتھون کے اس آئیکون پر کلک کر کے پائتھون سٹارٹ کریں جس آئیکون کے ساتھ IDLEلکھا ہوا ہے۔ جب پائتھون سٹارٹ ہو جائے تو کھلنے والی ونڈو میں جو ٹیکسٹ لکھا ہے وہ یہاں کاپی پیسٹ کر کے اپنی رجسٹریشن کروائیں۔ جیسے میرے کمپیوٹر پر
کوڈ:Python 3.2.3 (default, Apr 11 2012, 07:15:24) [MSC v.1500 32 bit (Intel)] on win32 Type "copyright", "credits" or "license()" for more information. >>>

زبردست محب۔ میں ساتھ ہوں اس بار۔ اگر سُستی کروں تو کھینچائی کر لینا
اور مجھے بھی سیکھنا ہے اس بار
مجھے بھی اور اس بار مقدس سنجیدگی سے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
اک اور نلیک بھانڈا حاضر ہے استاد جی
اچھا جی! تو بات ہو رہی تھی پائتھون سیکھنے کی
محب بھائی میں آخری بنچ پر موجود ہوں حاضری لگا دیں کوشش کرونگا کے اس بار کچھ ہجے بہتر کر سکوں - اور پچھلا سبق پکا کر سکوں۔
میں بھی پوری کوشش کروں گا پیپرز کے بعد۔
میں نے بھی سیکھنی ہے۔