چلو اچھا ہوا دل ٹوٹ گیا !!!جناب ، میں تو صرف آنٹی کے لئے کام کررہی ہوں کہ میرے دماغ کی روز روز دہی نا بنائیں اور میں اِدھر کے رشتے ، لے کر انُ کے سامنے رکھوں ،، ورنہ مجھے کوئی دلچسپی نہیں ہے نا ہی میں چاہتی ہوں کہ کوئی بھی ایشئن یہاں آئے مگر اُن بے وقوفوں کا کیا کیا جائے جو شادیاں پاکستانیوں سے ہی کرکے انکو لانا چاہتی ہیں ۔
اسی لئے تو بولا کہ ننانوے فیصد مرد بے وفا اور وغیرہ وغیرہ ۔۔
اور جو کہتا ہے کہ وہ نہیں ہیں تو وہ اس ایک فیصد ، میں آتے ہیں ، اس لئے آپ دونوں انُ ننانوے میں شامل نہیں ہو
ہاں تو پرابلم کیا ہے آکر آپ وزٹ ِ کرجاؤ ۔۔ بلکے آکے یہاں کی لڑکیاں بھی دیکھ جاؤ
اور اب وہ زمانہ گیا کہ بیوی گھر بیٹھے اور بچے سنبھالے ۔۔ اب یہ وقت ہے کہ بیویاں کماتی ہیں اور گھر چلاتیں ہیں بچے بھی سنبھالتی ہیں اور شوہر کو بھی پالتی ہیں ۔ ۔۔ کوئی بہت ہی کم نایاب ہیرا ہوگا ایسا شوہر جو اپنے فرائض ، انجام دیتا ہو ، مگر آجکل کے ایسے ہی شوہر تفخے میں ملتے ہیں جو بیوی کی کمائی پے پلتے ہیں ۔۔
باجو سے پوچھ لیا تو پھر وہ تو اچھی بھلی روشنی ڈال دیں گی۔۔ شمشاد بھائی سے ہی پوچھ لیں۔
یہ آفر صرف لڑکوں کے لیے ہے یا مجھ جیسی بہنیں بھی یہاںانٹری مار سکتی ہین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ آفر صرف لڑکوں کے لیے ہے یا مجھ جیسی بہنیں بھی یہاںانٹری مار سکتی ہین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عقل کر کڑیئے
آجاؤ زنیب ۔۔ مدد کروادیا کرو ۔۔ جو مجھ سے انکوائری چھوٹ جائے وہ آپ کرلیا کرنا
بلکل ۔۔۔ میں نے تو پھر پوچھنے پے ٹیوب لائٹ چھوڑ ۔۔ کئی ولٹ کے بلبوں کی تفصیلی روشنی ڈالنی ہوتی ہے ناں بہتر ہے کوئی اور روشنی ڈالے ۔ میرے سے نا ڈلوائے
ماورہ آتی رہا کرو ناں بیچ بیچ میں لقمے دے جایا کرو ، ورنہ میں اکیلی بور ہوتی ہوں ۔۔
نا تعبیر ہیں ۔۔ نا سارہ ہے ۔۔نا حجاب ہے ۔۔نا شگفتہ ، فرحت ہیں ۔
تم ہی آتی جاتی رہو تاکے ذرا رونق تو بحال ہو ناں
بھئی اگر کسی کی بات چل نکلی ہو تو گواہی دیں تاکہ ہم بھی اندراج کروا دیں ۔
وسلام
ہم کو ان سے وفا کی ہے امید جو نہیں جانتے وفا کیا ہے !
مع السلام