خرم شہزاد خرم
لائبریرین
آپ دونوں نے مجھے فاسٹ فوڈ میں کیا کہا تھا اب تم لوگ خود ہی مجھے روک رہے ہو وجہ۔
جو آدمی گندم کھاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جو آدمی گندم کھاتا ہے وہ پانی بھی پیے گا
ط
آپ دونوں نے مجھے فاسٹ فوڈ میں کیا کہا تھا اب تم لوگ خود ہی مجھے روک رہے ہو وجہ۔
جو آدمی گندم کھاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
24 سے کم ہو میری 24 سال ایج ہے اور کچھ کھلے دماغ کی ہو زیادہ غصیلی نا ہو کہیں روزانہ مارے نا مجھے
ایسا جارہانہ انداز تمہارا شادی نا کرانے کے لیئے تھا وہ تو تمہارا سیاسی بیان نکلا اب یہی انداز تمہارا شادی کرانے کے لیئ ہے کیا چکر ہے بھئ ؟
مع السلام
ایسا کریں گے اسکا دماغ کھول کر لائے گے
اب کھلےُ دماغ کی ہوگی گر تو وہ تو مارے گی روز ۔۔ دماغ جو نا ہؤگا اسکا ،
سچ مجھے پوچھنا یاد ہی نا رہا کہ یوکے کی ہی کیوں چاہئیے ۔؟ رشتے تو پاکستان سے بھی بہت ہیں ہمارے پاس ۔
نہ جی ہم اتنے نخرے برداشت نہیںکر سکتے لہذا ہم لنڈورے ہی بھلے
آپ دونوں نے مجھے فاسٹ فوڈ میں کیا کہا تھا اب تم لوگ خود ہی مجھے روک رہے ہو وجہ۔
جو آدمی گندم کھاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ کرو شادی میں سونے لگا ہوں
کیا دونوں نے میرے منہ سے ایسے کبھی الفاط سنے ہیں اس پر بحث تم دونوںکر رہے تھے میں تو چپ کر کے تم دونوں کی باتیں سن رہا تھا مجھ شریف پر دوبارہ ایسا الزام نا لگانا !
مع السلام
آپ سے تو نہیں کررہے ناں یہ دونوں اسلئے آپ بے فکر ہوکر سوجاؤ
فل حال یو کے میں دیکھو وجہ ہے میں خود
پاکستان نہیں گیا 12 سال سے یہاں پھنسا ہوں اب میں خود اس کلچر کو بھولتا جا رہا ہوں۔میں ماڈرن ہوں اور ماڈرن بیوی چاہیے کسی ترقی یافتہ ملک کی
میں کچھ زیادہ ماڈرن ہوں باجو کہیں یو کے کی لڑکی نا کہے یہ لڑکا ہم سے زیادہ ماڈرن ہے۔ مجھے پرانے دماغ اور سوچیں اچھی نہیں لگتی اسلئے کسی 2009 میں جینے والی لڑکی سے شادی کرنی ہے نا کہ 50 سال پرانے دماغ والی سےماڈرن بیوی ڈھونڈو گے تو جینا حرام ہی ہوگا ناں
سوچ لو ۔۔ پھر نا گلہِ کرنا کہ باجو آپ نے مجھے بتایا نہیں تھا کہ یو کے کی لڑکیاں اتنی ماڈرن ہوتیں ہیں
کچھ بھی نہیں بنے گا آپ اس بات کی فکر نا کریں ہمارا یہ حال پہلے دن سے ہے !
میں لگاتا ہوں !
میرا شاید آپ مطلب نہیں سمجھیں میں نے لکھا تھا کہ اس نے میرے ساتھ شادی کر کے ٹکریں ہی مارنی ہیںدیواروں میں یعنی کے "گائے اور بھینس" میں ہوں وہ تو بیچاری پاگل ہو جائے گی کس بیزار سے آدمی سے شادی کر لی ہے !
مع السلام
دنیا میں تین شریف باقی ہیں ایک تم ایک بابرہ شریف اور ایک نواز شریف اگر تم شریف ہو تو اسامہ بن لادن تو پھر مسکین سا بندہ ہے
کچھ بھی نہیں بنے گا آپ اس بات کی فکر نا کریں ہمارا یہ حال پہلے دن سے ہے !
میں لگاتا ہوں !
میرا شاید آپ مطلب نہیں سمجھیں میں نے لکھا تھا کہ اس نے میرے ساتھ شادی کر کے ٹکریں ہی مارنی ہیںدیواروں میں یعنی کے "گائے اور بھینس" میں ہوں وہ تو بیچاری پاگل ہو جائے گی کس بیزار سے آدمی سے شادی کر لی ہے !
مع السلام
میں کچھ زیادہ ماڈرن ہوں باجو کہیں یو کے کی لڑکی نا کہے یہ لڑکا ہم سے زیادہ ماڈرن ہے۔ مجھے پرانے دماغ اور سوچیں اچھی نہیں لگتی اسلئے کسی 2009 میں جینے والی لڑکی سے شادی کرنی ہے نا کہ 50 سال پرانے دماغ والی سے
وجہ جب میں اس کا وفا دار دوست پیار کرنے والا اور سچا ساتھی ہوں اس کی ہر ضرورت پوری کروں گا تب کیوں جینا حرام ہو گا؟۔
ہائے میرے اللہ یہ دن بھی دکھانا تھا اب میری پاکیزگی پر لوگ انگلیاں اٹھائیں گے !
مع السلام