لو عبداللہ تمہارا تو کام ہو گیا اب رہ گیا میں میرا دیکھو کب نمبر آتا ہے ؟
مع السلام

جلدی ہی آئے گا ۔۔ آپ تصویر تو لگائیں ،۔۔

لو عبداللہ تمہارا تو کام ہو گیا اب رہ گیا میں میرا دیکھو کب نمبر آتا ہے ؟
مع السلام
![]()
ایسے ہوتا کہ اگر دوسری طرف سچ میں رشتے والی لڑکی خود ہی موجود ہوتی تو کیا معلوم کام بن بھی جاتا ناں
![]()
اؤ مائی گاڈ ۔۔ ہم آج اتنا ہنسے ہیں کہ بس ۔ ۔۔۔ ۔ آپکی ؛؛ ہائیں ۔ نے میرے بچوں کو آج بہت ہنسا ہنسا دیا ہے
خیر مذاق اک طرفاب میں سنجیدہ ہون بھئی ۔۔ آپکی تصویر آنٹی جی کو پہنچ چکی ہے ۔ اور ہوُپفلی جلدی ہی کوئی میچنگ لڑکی آپکے لئے مل جائے گی ۔
بس تھوڑا سا انتظار اور صبر ۔۔
باقی میری دعائیں آپکے لئے بھئی ۔۔اللہ میرے اس چھوٹے بھائی کو بھی جلدی ہی کوئی سُگھڑ لڑکی نیک لڑکی ملے ۔۔
آمین ۔۔
![]()
جلدی ہی آئے گا ۔۔ آپ تصویر تو لگائیں ،۔۔![]()
کیا کہا کرتا ہوں میں تجھے درست ٹہر جا ذرا تون !
مع السلام
اب تو لگا لیں تصویر ۔ ۔ ،
![]()
جی بننے کے لیئے دے دی ہوئ ہے جلد ہی اس کو ٹانکے شانکے لگا کر پیش کرتا ہوں !
مع السلام
فخر ، آپکو اگر میں پاکستان کی لڑکیوں کے رشتے دوں تو کیا خیال ہے وہاں سے کریں گے کہ باہر کی ہی چاہئیے ۔
کیونکہ پاکستان میں بے شمار ہیں جو ارجنٹ بھی مل جائیں گے ۔
کیا خیال ہے آپکا ۔؟![]()
لیکن کیا یہ آپ کی کل واقعی کل ہی آئے گی یا دو چار ہفتے کے بعد آئے گی۔؟