پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

گرائیں

محفلین
شمشاد بھئی، لڑکی کی قیمت ہر کلچر میں ادا کرنی پوتی ہے، بس ادائیگی کی شکل مختلف ہوتی ہے۔

آپ کا کیا خیال ہے، مفت میں سب کچھ مل جائے گا؟

:)
 

شمشاد

لائبریرین
شمشاد بھئی، لڑکی کی قیمت ہر کلچر میں ادا کرنی پوتی ہے، بس ادائیگی کی شکل مختلف ہوتی ہے۔

آپ کا کیا خیال ہے، مفت میں سب کچھ مل جائے گا؟

:)

میرا تعلق پنجاب سے ہے اور پنجاب میں کم از کم لڑکی کی قیمت ادا نہیں کی جاتی بلکہ لڑکی کو بہت کچھ دیا جاتا ہے۔ دوسرے لفظوں میں کچھ کچھ یہ کہہ سکتے ہیں کہ لڑکے کی قیمت ادا کی جاتی ہے۔
 

ماوراء

محفلین
:rollingonthefloor:

ماورہ ، کرنے کو کچھ نہیں تھا تو سوچا چلو ثواب کے کام کرڈالوں :party:
آنٹی کو لڑکوں کے رشتے چاہئیے ۔۔ اور وہ میرے پیچھے پڑی رہتی ہیں کہ ڈھونڈو ، کیوںکہ وہ رشتے کرواتی ہیں یہاں میرے ہی سٹی کی رہنے والی ہیں ۔۔ بیوہ ہیں ۔۔ بچہ شچہ کوئی ہے نہیں جو انکی مدد کرے تو میں ایسے میں یہاں انکی مدد کروارہی ہوں :chatterbox: :battingeyelashes:
تم کہاں ہو ؟ کتنا عرصہ ہوا نا کوئی خیر ، نہ کوئی خبر ۔۔۔ فون ہی کرلو مجھے ۔ :battingeyelashes:

چلیں۔۔مدد کروانا تو اچھی بات ہے۔ ;)
فون کرنے کا سوچا تھا آپ کو۔۔۔پھر محفل پر کہیں پڑھا کہ منگنی کی تیاریوں میں مصروف ہیں تو کیا نہیں۔۔لیکن کل انشاءاللہ ضرور کروں گی۔ امید ہے یاد رہے گا۔ ابھی تو کافی ٹائم ہو گیا ہے۔
 

غازی عثمان

محفلین
لیں باجو میرا نام بھی اپنے رجسٹر میں درج کر لیں،

000f052efuZ.jpg


کوائف

نام، / بلال احمد
تاریخ پیدائش / ستمبر 27 سن 1985
برج / میزان
تعلیمی قابلیت / کامرس گریجویٹ، جامعہ سندھ
پیشہ / طالب علم
تعلیمی ادارہ / غوسکل اونی ورسٹٹ سینٹا ( غوک )، غوسکل-ڈنمارک
مستقبل کا تعلیمی ادارہ / ہوگزکولان ای ہالمستا، ہالمستا-سویڈن ( ستمبر سے وہیں چلا جاؤں گا
موجودہ رہائش / کوپن ہیگن-ڈنمارک
مستقل رہائش / کراچی، پاکستان
مستقبل میں تعلیمی زمرہ / کمپیوٹر نیٹ ورک ڈیزائن

لائف سٹائل۔

سیگریٹ / جی ہاں لیکن مستقل عادت نہیں ہے چھوڑ بھی سکتا ہوں
شراب / جی نہیں
فضول خرچ / بہت زیادہ
موسیقی سے دلچسی / جی ہاں
فلموں سے دلچسپی / جی ہاں

فعلحال یہ کافی ہیں مزید کچھ معلوم کرنا ہوتو میں حاضر ہوں،
باقی کچھ یہاں سے بھی مل سکتیں ہیں
http://www.tagged.com/ghaziusman
 

فخرنوید

محفلین
السلام علیکم!

کافی اچھا سلسہ شروع ہوا ہے۔

امید ہے اس سے ہمیں بھی تشفی ہونے کا موقع ملے گا۔

کیا میں بھی یہاں اپنے کوائف پیش کر دوں۔ اگر کسی کو اعتراض نہ ہو تو۔


۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وسلام
 

آبی ٹوکول

محفلین
ویلکم :party: ویلکم ۔۔
یہ تو میرا فرض تھا :battingeyelashes:
مجھے صرف لڑکے ڈھونڈ ڈھانڈ کے پہچانے ہیں ، باقی کا آگے وہ لوگ جانے یا انکی لڑکیاں :party:
جو میر پور کی ہے نا وہ بہت نک چڑھی ہے :battingeyelashes: ۔۔مجھے خود بھی اتنی خاص پسند نہیں ہے بس ایویں ہی ہے ۔۔مگر جو دوسری لڑکی ہے وہ ٹھیک ہے ۔۔ خوشاخلاق ہے ۔۔اور اچھے گھر کی ہے مگر یہاں رہتے ہوئے بھی تیز نہیں ہے سیدھی سی ہے ۔۔اسی لئے وہ پاکستانی لڑکے سے کرنا چاہتی ہے ۔ حالنکہ میں نے سمجھایا بھی ہے پاکستانی سے مت کرو :party: :battingeyelashes: مگر اسکی سوچ ُ ویسی ہی ہے جیسی پاکستانی لڑکیوں ۔۔لڑکوں کی ہے دیسی بندہ چاہتی ہے ۔۔(سانوں کی :tongue: )
ایک بہن اور ہے اسکی مگر وہ شادی شدہ ہے ۔۔اس نے یہاں کے ہی سیٹل لڑکے سے شادی کررکھی ہے شاید یہی وجہ ہے دوسری بہن پاکستان سے لانا چاہ رہی ہے ۔ :battingeyelashes:
اور آبی ٹو ۔۔دیکھنے میں بھی گڈُ لکُنگ ہے ۔،عمر بھی آپ سے ایک دو سال ہی زیادہ ہے پر ناٹ بیڈ :party:
اسُ نے آپکو دیکھا تو کہا کہ لڑکا تو نائس ہے گڈُ لکنُگ ہے ۔مگر میں اسُ سے خود بات کرنا چاہوں گی تو اسی لئے میں نے آپکا نمبر دے دیا تھا ۔ ۔ اور شیور کے اس نے اپنی تصویریں بھی آپکو سینڈ کی ہیں ۔ ۔کیسی لگی ؟
ابھی کچھ وقت گزارو اس کی معلومات لو ، کچھ اسکو جانو ، کچھ اپنی معلومات دو ۔۔جلدی مت کرنا ۔۔
وقت چاہئیے ہوتا ہے ایسے کاموں میں ،، سو آرام سے ۔۔۔۔
باقی کا کچھ پوچھنا ہو تو میں ہوں ناں ۔۔۔۔ :party:
سلام بجو ۔ ۔۔ ۔ واقعی وہ خوش اخلاق ہے اور مجھے بھی وہی زیادہ پسند ہے میرپور والی کا پھر فون آیا تھا مجھ سے میری مزید تصاویر مانگ رہی تھی میں نے کہا کہ میرے پاس اور نہیں ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ اور لاہور والی نے تصویریں بھیجیں ہیں بہت خوبصورت ہے ۔ کل سارا دن ہماری چیٹ ہوتی رہی اسی لیے محفل پر بھی کم ہی آنا ہوا ۔ اور باجو وہ کام جو میں نے آپ سے پی ایم میں کہا تھا اس کا کیا بنا؟؟؟؟؟' پلیز وہ کام ضرور کرنا ۔ ۔
دعا گو بھائی
 
چلیں فیصل صاحب کسی کا تو کام ہو ہی جائے گا
ویسے یہ بھی ایک بڑی نیکی کا کام ہے اگر خلوص سے کیا جائے
 

علی ذاکر

محفلین
کیا ہوا باجو ابھی تک میری بات پکی نہیں ہوئی میں نے تو کوئی شرط بھی نہیں رکھی :grin:

عبداللہ تمہارے لیئے لڑکی تیار کر وائ جا رہی ہے کبھی اس کے اوپر فریج پھینک دیتے ہیں،کبھی اس کو ٹرک کے نیچے دے دیتے ہیں،کبھی اس کے اوپر تتا تتا پانی پھینک دیتے ہیں ابھی اس کی ٹرائ جاری ہے ا کے حوصلہ کو مظبوط کر رہے ہیں جب تیار ہو جائے گی تمہیں‌واجیں مار لیں گے تم تب تک دیواروں میں "ٹکریٰ" مارو !

مع السلام
 

عسکری

معطل
کیا میرے لیے ایف 16 جیسے ٹرائل ہوں گے 6 مہینے اور 1200 لینڈنگز تب ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟/ یار میری ہر چیز لیٹ ہے آج سعودی ائیر لائن کی میری فلائٹ 1 گھنٹا لیٹ تھی۔:(
 

تیشہ

محفلین
سلام بجو ۔ ۔۔ ۔ واقعی وہ خوش اخلاق ہے اور مجھے بھی وہی زیادہ پسند ہے میرپور والی کا پھر فون آیا تھا مجھ سے میری مزید تصاویر مانگ رہی تھی میں نے کہا کہ میرے پاس اور نہیں ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ اور لاہور والی نے تصویریں بھیجیں ہیں بہت خوبصورت ہے ۔ کل سارا دن ہماری چیٹ ہوتی رہی اسی لیے محفل پر بھی کم ہی آنا ہوا ۔ اور باجو وہ کام جو میں نے آپ سے پی ایم میں کہا تھا اس کا کیا بنا؟؟؟؟؟' پلیز وہ کام ضرور کرنا ۔ ۔
دعا گو بھائی


:battingeyelashes:

ویلکم ۔۔۔ ویلکم ۔۔۔۔ :party:
میں نے آپکا کام کردیا ہے اب خوش ۔ :battingeyelashes:
اور کوئی کام ۔؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top