پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
کیا آپ میرے بارے میں نہیں جانتی
اس کو پتہ چلا نا تو آپ کی خیر نہیں


:rollingonthefloor:

تو نا بتاناناں کہ باجو میرے لئے لڑکی ڈھونڈ رہی ہیں :party: جب بتاؤ گے نہیں تو پتا کیسے چلے گا :chatterbox:

اور ویسے بھی مسلمانوں پے تو چار ، چار جائز ہیں ناں :party:
 

تیشہ

محفلین
اوہ باجی بس کُڑی ہونی چاہیے بس بھلے 55 کی کیوں نہ ہو مجھ کو بس انگلینڈ جانا ہے بس آپ ویاہ کروائیں باقی سب باتیں جو ہے جیسا بھی ہے کی بنیاد پر مجھے منظور ہیں :grin:




لو آپکا کام تو میں نے تمام مطلب پورا کراڈالا ۔۔:party: ہوپُفلی اُن رشتے والی لڑکیوں کا کال آپکو آیا ہوگا
تو پھر کیا ہوا ؟ کیا بنا ۔؟ مجھے بھی بتانا :battingeyelashes: کونسی پسند آئی۔؟ لاہور والی ۔؟ یا میرپورن۔؟ :tongue:
انکو اپنی آئی ۔ ڈی دے دینی تھی یاہو کی ۔۔اور فون نمبر لے دے لینے تھے ناں ۔۔۔
 

تیشہ

محفلین
میاں‌بیوی کا رشتہ ایسا ہے، جب چاہو ختم کر دو، تین لفظ‌ ہی تو بولنا ہیں



:chatterbox:
بلکل ۔۔اک دم صیح ۔۔۔۔:party:

جتنا یہ رشتہ ناقابل ِ اعتیبار ہے ۔۔ کچہ ہے اور کوئی رشتہ نہیں ۔۔۔
دنیا میں یہی سب سے زیادہ کمزور ۔۔بودہ اور کچا ۔رشتہ ہے ۔۔۔
:grin:
مگر میں پھر بھی رشتے کروا رہی ہوں :chatterbox: کہ ثواب کا کام ہے ۔۔یہ تو اب کرنے والا جانے ۔۔آگے سانوں کی ۔ :battingeyelashes:
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
:rollingonthefloor:

تو نا بتاناناں کہ باجو میرے لئے لڑکی ڈھونڈ رہی ہیں :party: جب بتاؤ گے نہیں تو پتا کیسے چلے گا :chatterbox:

اور ویسے بھی مسلمانوں پے تو چار ، چار جائز ہیں ناں :party:


ہا ہا ہا ابھی پہلی ہوئی نہیں ہے اور آپ مجھے چار چار کی طرف لیے کر جا رہی ہیں ہا ہا ہا
 

تیشہ

محفلین
عمر میری "29 سال

میں دفتر میں چائے بنا کر دیتا ہوں

ایجوکیشن میری پانچ جماعتیں پاس ہوں

مع السلام




پانچ جماعت
zzzbbbbnnnn-1.gif


سے مجھے کل ٹی ۔وی پے لگا ہوا اک قانونی مشوروں کا پروگرام یاد آگیا ہے اسُ میں کسی پاکستانی بندے نا کال کی اور وکیل سے کہا کہ میں باہر آنا چاہتا ہون ۔۔ میں آٹھویں فیل ہوں مجھے سٹوڈنٹ ویزہ چائیے ۔
zzzbbbbnnnn-1.gif
 

علی ذاکر

محفلین
جی کیا بنایا پھر میں کب تک مجھے امید کے سہارے زندہ رہنا پڑے گا آنے والے دنوں میں تو میں نے سنا ہے چھوآرے بھی مہنگے ہو رہے ہیں :confused:!


مع السلام
 

خرم

محفلین
ایک سوال کیوں آپ دس سوال کریں :chatterbox: مگر آنٹی ریحانہ کے جیسے سوالوں کی بوچھاڑ نا کردیجئے گا کہ دماغ کی دہی بن جائے :battingeyelashes: باقی خیر ہے ۔۔۔ :grin:

یہ زبر ، پیش کو چھوڑئیے آپ کو کیا لگتا ہے جو صیح مناسب لگے وہی سمجھ لیں ، ویسے بھی شادی کے بعد تو سب مرد مرُدے ہی بن جاتے ہیں نا ۔۔بیوی کے اشاروں پے چلتے ہیں ۔۔تو مرُدے ہوں یا مرَدے کیا فرق ہے ۔ :battingeyelashes:
:chatterbox: بچاروں کی اپنی تو کوئی لائف ہی نہیں رہتی تو پھر مرُدے ہی سمجھئیے ۔ ایک ہی بات ہے ۔ :party:

بہت خوب باجو۔ ہمارے لئے تو موجودہ بیگم ہی کافی ہیں۔ کئی دفعہ کوشش کی ہےکہ بیگم اکیلی بور ہوتی ہو، ایک اور شادی کر لیتا ہوں کچھ کمپنی مل جائے گی، فوراَ‌جواب آتا ہے شوق سے کرو پر پھر "میں چلی پیکے"۔ ویسے یہ دو بندے ہیں، ایک فاروق اور دوسرے عزیز امین۔ ان کی اگر شادی کروادیں‌تو کئی لوگوں کی دُعائیں ملیں گی اگرچہ جن سے کروائیں گی ان کی بددعائیں ملنے کا قوی امکان ہے :)
 

آبی ٹوکول

محفلین
لو آپکا کام تو میں نے تمام مطلب پورا کراڈالا ۔۔:party: ہوپُفلی اُن رشتے والی لڑکیوں کا کال آپکو آیا ہوگا
تو پھر کیا ہوا ؟ کیا بنا ۔؟ مجھے بھی بتانا :battingeyelashes: کونسی پسند آئی۔؟ لاہور والی ۔؟ یا میرپورن۔؟ :tongue:
انکو اپنی آئی ۔ ڈی دے دینی تھی یاہو کی ۔۔اور فون نمبر لے دے لینے تھے ناں ۔۔۔
السلام علیکم باجو جب سے آپ نے بتایا کہ میرے لیے دو دو رشتے آئے ہیں ایک لاہور اور دوجا میرپور سے تو تب سے میرا دل بلیوں اچھل رہا تھا اور جب پی ایم میں آپ نے نمبر مانگا اور کہا کہ کال کا ویٹ کرو تو کیا بتاؤں کس کٹھن میں وہ وقت گزرا ۔ ۔ ۔ خیر خیر ہوئی اور پہلے لاہور والی کا فون آیا میں تو حیران ہی رہ گیا اس نے اتنے اچھے سے بات کی اور زیادہ سوالات بھی نہیں کیئے باقی تفصیل آپ کو پی ایم میں بتاتا ہوں ۔ ۔۔ ۔ ابھی تھؤری دیر پہلے میر پور والی کا بھی فون آیا تھا مگر سچ میں مجھے وہ کچھ پسند نہیں آئی اس کا لہجہ تفتیشی تھا اور اکھڑا اکھڑا بھی سو میں نے ابھی اس کو آئی ڈی نہیں دی اور نہ ہی اس کا نمبر مانگا ہے جب کہ لاہور والی کی ساری تفصیل آپ کو پی ایم میں بتاتا ہوں میرا ذاتی رحجان بھی لاہور ہی کی طرف ہے ۔ ۔۔ بجو کیا آپ ایک اور ہیلپ کرسکتی ہیں ؟؟؟؟؟؟؟ وہ بھی آپ سے پی ایم میں پوچھتا ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ ویسے بجو جیتی رہیے اللہ پاک آپکو خوش رکھے اگر میرا یہ کام ہوگیا تو ووووووووووووو بس مت پوچھیئے ۔ ۔ ۔ :grin:
 

عسکری

معطل
آپ نے کیا سوچا پھر ؟ :chatterbox:
کیا ہوا خالہ میں بھی کسی کو پسند ہوں کیا؟؟؟:grin:

دیکھا ابھی بات ہی ہوئی اور ایک لڑکی عابد کی تفتیش کر گئی انہی باتوں سے میں ڈرتا ہوں۔

میں کچھ نہیں سوچ رہا خالہ یہ سب میری نہیں میرے بڑوں کی باتیں ہیں میں اپنے ماں باپ کا بڑا بیٹا ہون وہ لوگ میرے لیے سوچیں گے۔
 

گرائیں

محفلین
:rolleyes:
آپکو کیا لگ رہا ہے ۔؟ :chatterbox:

میں آپ کو ضرور بتاتا مگر میں نے بڑوں کی نافرمانی کرکے بڑی غلطی کی ہے۔ انھوں نے منع بھی کیا تھا مہوش علی کے ساتھ تبادلہ خیالات سے، مگر میں کر بیٹھا۔

اب اگر میرے خیالات ٹھکانے آ گئے تو میں آپ کو بتا پاؤں گا، ورنہ سمجھ لیجئے یہ سوال کسی نے غلطی سے پوچھ لیا تھا ۔۔:rollingonthefloor:

بہر حال اچھی نیت کا ثمر اللہ عز و جل ہی کے پاس ہے۔
 

زین

لائبریرین
السلام علیکم باجو جب سے آپ نے بتایا کہ میرے لیے دو دو رشتے آئے ہیں ایک لاہور اور دوجا میرپور سے تو تب سے میرا دل بلیوں اچھل رہا تھا اور جب پی ایم میں آپ نے نمبر مانگا اور کہا کہ کال کا ویٹ کرو تو کیا بتاؤں کس کٹھن میں وہ وقت گزرا ۔ ۔ ۔ خیر خیر ہوئی اور پہلے لاہور والی کا فون آیا میں تو حیران ہی رہ گیا اس نے اتنے اچھے سے بات کی اور زیادہ سوالات بھی نہیں کیئے باقی تفصیل آپ کو پی ایم میں بتاتا ہوں ۔ ۔۔ ۔ ابھی تھؤری دیر پہلے میر پور والی کا بھی فون آیا تھا مگر سچ میں مجھے وہ کچھ پسند نہیں آئی اس کا لہجہ تفتیشی تھا اور اکھڑا اکھڑا بھی سو میں نے ابھی اس کو آئی ڈی نہیں دی اور نہ ہی اس کا نمبر مانگا ہے جب کہ لاہور والی کی ساری تفصیل آپ کو پی ایم میں بتاتا ہوں میرا ذاتی رحجان بھی لاہور ہی کی طرف ہے ۔ ۔۔ بجو کیا آپ ایک اور ہیلپ کرسکتی ہیں ؟؟؟؟؟؟؟ وہ بھی آپ سے پی ایم میں پوچھتا ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ ویسے بجو جیتی رہیے اللہ پاک آپکو خوش رکھے اگر میرا یہ کام ہوگیا تو ووووووووووووو بس مت پوچھیئے ۔ ۔ ۔
:eek: :eek:
یہاں مذاق ہورہا تھا یا ..............
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top