پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
باجو، علی کا دل ہے۔۔لیکن دیکھیں کہہ رہے ہیں کہ مذاق کر رہا ہوں۔:grin:
میرا دل ہے ان کے تعویز تو ختم کرنے کی جلدی سے کوشش کریں۔۔:grin:

رامین باجی کو کہیں کہ جلدی جلدی فون کریں۔:p


:battingeyelashes:

ہاں کہتی ہوں ۔۔۔ ملے گی کہیں تو میسج پہنچاتی ہوں :party:
 

تیشہ

محفلین
ابھی تک کوئی "شہید" نہیں‌ہوا :rolleyes::grin:




جیسے ہی کسی کی میچنگ لڑکی ملے گی میں کرادوں گی آپس میں ان سب کے رابطے ۔ ۔۔

پہلے آنٹی کے لئے ڈھونڈ کر فارمیلیٹی پوری کررہی تھی ، مگر اب مجھے احساس ہوا ہے کہ بہت سے ایسے بھی ہیں جنکا کروادوں تو نیکی کا کام ہے ۔ اب میں چند ممبرز کا ذاتی کوشیش بھی کروں گی ۔ :battingeyelashes: کہیں سے بھی کوئی اچھی فیملی ، لڑکی ، ہوئی ، نظر آئی تو سچے دل سے کوشیش کروں گی ۔
:happy:
 

علی ذاکر

محفلین
باجو، علی کا دل ہے۔۔لیکن دیکھیں کہہ رہے ہیں کہ مذاق کر رہا ہوں۔:grin:
میرا دل ہے ان کے تعویز تو ختم کرنے کی جلدی سے کوشش کریں۔۔:grin:

رامین باجی کو کہیں کہ جلدی جلدی فون کریں۔:p

ماوراء جی آپ کتنی اچھی ہیں :grin:!
بوچھی۔ماوراء اور علی آپ تینوں یہ کیا کوڈ ورڈز میں بات کر رہے ہیں مجھے بھی بتائیں :)

تعبیر جی یہاں پر ایک نہایت ہی شریف اور نیک لڑکے کی شادی کی گفتگو چل رہی ہے آپ بھی حصہ لیں داخلہ فری ہے :grin:!

مع السلام
 

تعبیر

محفلین
ہائےیہ ساری باتیں تو ہم تصاویر سیکشن میں بھی کر رہے تھے نا



تعبیر :battingeyelashes: ، ہم علی ذاکر کے لئے رشتے کی بات کررہی ہیں ۔۔ ایک لڑکی نے لیا ہے انکا نمبر
مگر ابھی تک اسُ نے رابطہ نہیں کیا ۔۔ میں اور ماورہ اسُی کی بات کررہی ہیں :party:


( آپ کہیں ہیں آئی مس یو :sad2: ) بہت دن ہوگئے ہیں نا آپکا فون آیا ۔۔نا میں کرسکی کریں نا کسی روز ،
تھوڑی فرصت آپ نکالیں تھوڑی میں ۔۔:battingeyelashes: اور گپ شپ لگاتیں ہیں بہت سی باتیں اکھٹی ہوچکیں ہیں آخر کو پیٹ بھی تو ہلکا کرنا ہے ناں :grin:

بالکل بوچھی مس یو ٹو :lovestruck:
کرونگی کسی دن انشاءاللہ بلکہ سارہ سے بھی بات نہیں ہوئی زمانے سے
کس وقت کیا جا سکتا ہے آپ کو فون؟؟؟
 

تیشہ

محفلین
ہائےیہ ساری باتیں تو ہم تصاویر سیکشن میں بھی کر رہے تھے نا





بالکل بوچھی مس یو ٹو :lovestruck:
کرونگی کسی دن انشاءاللہ بلکہ سارہ سے بھی بات نہیں ہوئی زمانے سے
کس وقت کیا جا سکتا ہے آپ کو فون؟؟؟




جی تعبیر ، شام پانچ سے لے کر سات ، آٹھ ، نو ، دس ۔ گیارہ ،۔۔ بس صرف بدھ اور منڈے کو شام کو نہیں ہوتی ۔۔باقی دنوں میں آپ بےشک آرام سے شام میں کریں نو پرابلم :battingeyelashes:
 

تیشہ

محفلین
ماوراء جی آپ کتنی اچھی ہیں :grin:!


تعبیر جی یہاں پر ایک نہایت ہی شریف اور نیک لڑکے کی شادی کی گفتگو چل رہی ہے آپ بھی حصہ لیں داخلہ فری ہے :grin:!

مع السلام




لیں آج میں لڑکی والوں کے کان میں بات ڈال آئی ہوں اب دیکھتے ہیں کب کوئی رابطہ کرتا ہے :battingeyelashes:
 

علی ذاکر

محفلین
کیا سچی باجو :dancing::dancing:

لیں جی ماوارء اور تعبیر بھنگڑے ڈالنے کی تیاریاں شروع کر دیں میری طرف سے شادی کا انویٹیشن جلد ہی ملے گا آپ کو میرے لیئے کیا گفٹ لا رہی ہیں ابھی سے سوچ لیں :grin:!

مع السلام
 

ماوراء

محفلین
لیں۔۔آپ تو ایسے خوش ہو رہے ہیں۔۔جیسے لڑکی بس آپ کے ہی انتظار میں بیٹھی ہوئی ہے۔:p
ابھی پہلی بار بات ہونے لگی ہے۔۔ اور یہاں شادی کے خواب بھی۔۔۔!:p
 

قمراحمد

محفلین
ارے واہ بھئی !!!یہاں پر شادی دفتر کھلا ہوا ہے۔ :surprise: اِس شادی دفتر سے کسی کنوارے یا کنواری کا بھلا بھی ہوا ہے کے نہیں؟؟؟ یا زبانی جمع خرچ پر ہی گزر اوقات جاری ہے۔؟؟؟ :chatterbox:
 

موجو

لائبریرین
السلام علیکم!
علی ذاکر بھائی ایڈوانس میں‌مبارکباد قبول فرمائیں
آپ کی شادی عنقریب ہونے والی ہے
آپ پہنچے ہوئے بزرگ کا پوچھ رہے تھے
یار وہ بزرگ تو اب پہنچ چکے ہیں آپ ابھی شادی کر لو بزرگوں کے پیچھے جانے کی جلدی نہ کرو
اتنی مایوسی ٹھیک نہیں۔ :)
خود ہی دعا کرو میچ ملنے کے بعد استخارہ ضرور کر لینا اس کا مطلب ہوتا ہے کہ اللہ رب العزت سے خیر طلب کرنا اور مسلمان کو نیکی کے ہر معاملے میں اپنے رب سے خیر ضرور طلب کرنی چاہیے
امید ہے کہ آپ ضرور کریں گے۔ کوئی مشکل نہیں کسی بھی نماز کے بعد دو نوافل پڑھیں اور کسی دعاؤں والی کتاب سے استخارے کی دعا پڑھ لیں ترجمہ بھی ذہن میں رکھیں۔ اللہ آپ کو اپنے فیصلے پر اطمینان بھی دے گا اور خوشی بھی۔
باجو ویلکم بیک
منگنی کا فنکشن امید ہے اچھا گزرا ہوگا اور خوب رونق رہی ہوگی
اللہ ہم سب کو اپنے لیے خالص کر لے۔ آمین
 

علی ذاکر

محفلین
لیں۔۔آپ تو ایسے خوش ہو رہے ہیں۔۔جیسے لڑکی بس آپ کے ہی انتظار میں بیٹھی ہوئی ہے۔:p
ابھی پہلی بار بات ہونے لگی ہے۔۔ اور یہاں شادی کے خواب بھی۔۔۔!:p

ظاہر سی بات کسی لڑکے کے انتظار میں ہی ہوگی نا کسی لڑکی کے تو نہیں :grin:

اور اب یہ تو میں آپ کو بات کرنے کے بد میں‌بتاؤں گا کہ یہ خواب ہے یا حقیقت بس آپ ڈھولکی بجانے کی تیاری کریں :grin:!

مع السلام
 

علی ذاکر

محفلین
السلام علیکم!
علی ذاکر بھائی ایڈوانس میں‌مبارکباد قبول فرمائیں
آپ کی شادی عنقریب ہونے والی ہے
آپ پہنچے ہوئے بزرگ کا پوچھ رہے تھے
یار وہ بزرگ تو اب پہنچ چکے ہیں آپ ابھی شادی کر لو بزرگوں کے پیچھے جانے کی جلدی نہ کرو
اتنی مایوسی ٹھیک نہیں۔ :)
خود ہی دعا کرو میچ ملنے کے بعد استخارہ ضرور کر لینا اس کا مطلب ہوتا ہے کہ اللہ رب العزت سے خیر طلب کرنا اور مسلمان کو نیکی کے ہر معاملے میں اپنے رب سے خیر ضرور طلب کرنی چاہیے
امید ہے کہ آپ ضرور کریں گے۔ کوئی مشکل نہیں کسی بھی نماز کے بعد دو نوافل پڑھیں اور کسی دعاؤں والی کتاب سے استخارے کی دعا پڑھ لیں ترجمہ بھی ذہن میں رکھیں۔ اللہ آپ کو اپنے فیصلے پر اطمینان بھی دے گا اور خوشی بھی۔
باجو ویلکم بیک
منگنی کا فنکشن امید ہے اچھا گزرا ہوگا اور خوب رونق رہی ہوگی
اللہ ہم سب کو اپنے لیے خالص کر لے۔ آمین

شکریہ موجو بھائ مجھے بھی یہی لگتا ہے کہ مجھ پر جو تعویز ہوئے تھے وہ اب ٹھنڈے پڑ چکے ہیں‌ اب میری شادی ہونے سے کوئ نہیں روک سکتا :devil: !

مع السلام
 

تیشہ

محفلین
السلام علیکم!
علی ذاکر بھائی ایڈوانس میں‌مبارکباد قبول فرمائیں
آپ کی شادی عنقریب ہونے والی ہے
آپ پہنچے ہوئے بزرگ کا پوچھ رہے تھے
یار وہ بزرگ تو اب پہنچ چکے ہیں آپ ابھی شادی کر لو بزرگوں کے پیچھے جانے کی جلدی نہ کرو
اتنی مایوسی ٹھیک نہیں۔ :)
خود ہی دعا کرو میچ ملنے کے بعد استخارہ ضرور کر لینا اس کا مطلب ہوتا ہے کہ اللہ رب العزت سے خیر طلب کرنا اور مسلمان کو نیکی کے ہر معاملے میں اپنے رب سے خیر ضرور طلب کرنی چاہیے
امید ہے کہ آپ ضرور کریں گے۔ کوئی مشکل نہیں کسی بھی نماز کے بعد دو نوافل پڑھیں اور کسی دعاؤں والی کتاب سے استخارے کی دعا پڑھ لیں ترجمہ بھی ذہن میں رکھیں۔ اللہ آپ کو اپنے فیصلے پر اطمینان بھی دے گا اور خوشی بھی۔
باجو ویلکم بیک
منگنی کا فنکشن امید ہے اچھا گزرا ہوگا اور خوب رونق رہی ہوگی
اللہ ہم سب کو اپنے لیے خالص کر لے۔ آمین



بہت شکریہ موجو بھیا :battingeyelashes: ،
مگر منگنی تو ابھی آنے والی ہے چار جولائی (ہفتہ ) کو ہے ،
یہ تو ماورہ نے کچھ رپلائی اس تھریڈ میں شامل کئے تو مجھے بھی یہاں آکر لکھنا پڑا ،
آپ کا کام مجھے یاد ہے ، آپ بے فکر رہئیے جیسے ہی کوئی اچھی خبر ہوگی آپکو آگاہ کروں گی ،
میرے اپنے بس میں ہو تو میںتو جھٹ پٹ آپکے لئے ڈھونڈ ہی لاؤں مگر جوڑے آسمانوں پے بنتے ہیں تو جب جسوقت جس کاہونا ہے ہوجائے گا ، بس اچھی امید رکھنی چاہئیے ۔ :happy:
 

موجو

لائبریرین
السلام علیکم
علی بھائی خیال رہے واجے سارے وڈے ہی ہوں
اوراب کم از کم پرات اور گھڑا بھی لے لو ورنہ یہ نہ ہو کہ بہنیں‌آپ کو بجا ڈالیں۔
خوش رہو بھائی
 

تیشہ

محفلین
ارے واہ بھئی !!!یہاں پر شادی دفتر کھلا ہوا ہے۔ :surprise: اِس شادی دفتر سے کسی کنوارے یا کنواری کا بھلا بھی ہوا ہے کے نہیں؟؟؟ یا زبانی جمع خرچ پر ہی گزر اوقات جاری ہے۔؟؟؟ :chatterbox:




ہوا ہے ناں :battingeyelashes: آبی ٹو کول ، اور اب علی ذاکر کا ہونے جارہا ہے ۔ :chatterbox:
 

موجو

لائبریرین
السلام علیکم!
باجو دھاگے میں‌تھراتھراہٹ ہوتی ہے تو ساتھ میں‌ہمارے دل کے تار بھی بج اٹھتے ہیں
تو ہم انہی کچے دھاگوں کو پکا کرنے چلے آتے ہیں۔
اللہ آپ کو خوش رکھے کہ آپ پوری کوشش کر رہی ہیں کہ لوگوں‌کے گھر آباد ہوجائیں
 

موجو

لائبریرین
السلام علیکم
باجو یہ آبی صاحب ولایت پہنچ گئے ہیں یا ابھی ادھر ہی ہیں
 

علی ذاکر

محفلین
السلام علیکم
علی بھائی خیال رہے واجے سارے وڈے ہی ہوں
اوراب کم از کم پرات اور گھڑا بھی لے لو ورنہ یہ نہ ہو کہ بہنیں‌آپ کو بجا ڈالیں۔
خوش رہو بھائی

بھائ جی میں‌جس شہر کا ہوں وہاں کی ہر شے وڈی ہی ہوتی ہے :grin:

بھائ جی بہنوں کا کیا ہے انہوں نے بھی تو اپنے چاہ پورے کرنے ہیں نمانیوں نے :grin:!

مع السلام
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top