محمد وارث
لائبریرین
چلیں میں اپنا جملہ بدل دیتا ہوں،وارث بھیا جائیں میں نہیں بولتی آپ سے
"اللہ نہ کرے"
چلیں میں اپنا جملہ بدل دیتا ہوں،وارث بھیا جائیں میں نہیں بولتی آپ سے
اظہر فلم میں ایک جگہ پاکستان اور انڈیا کا میچ چل رہا ہوتا تو پاکستان کھلاڑی اظہر کو کہتا کہان شاءاللہ ہم ہی جیتیں گے اس بار بھی ۔۔۔ پلیززز اللہ جی ہیلپ
خدا تو آج کل اولمپکس میں مصروف ہے۔ لاکھوں لوگوں کو زیکا سے بچانا ہے اور کچھ کو بیمار کروانا ہے۔ان شاءاللہ ہم ہی جیتیں گے اس بار بھی ۔۔۔ پلیززز اللہ جی ہیلپ
پابندی کے بعد تو آصف کو کارکردگی کی بنیاد پہ ڈومیسٹک ٹیم سے نکال دیا گیا ہے.میرا خیال ہے پاکستانی ٹیسٹ کرکٹ میں محمد آصف کی واپسی ہونی چاہیے
محمد آصف نئی گیند کا بہترین گیند باز ہے وہ ایسی کینڈیشن میں کافی کار آمد ثابت ہوتا
مجھے نہیں لگتا کہ چوتھی اننگز میں بھی پچ اتنی خراب ہو گی. کہ یاسر کو کھیلنا ممکن ہی نہ رہے. یاسر کو مدد مل سکتی تھی لیکن اتنی نہیں جتنی آپ کہہ رہے ہیں.یہ غلط کیا ۔۔۔۔۔۔ پاکستان اگر گوروں کو چوتھی اننگ میں 150 رنز بھی دے تو گوروں کے پسینے آجائیں گے۔ ٹرمپ کارڈ یاسر ہی ہوگا۔
ان شاءاللہ ہم ہی جیتیں گے اس بار بھی ۔۔۔ پلیززز اللہ جی ہیلپ
کپتان کو فیصلہ کرتے وقت اپنی کمزوریوں کو بھی مدنظر رکھنا پڑتا ہےمیرا ابھی یہ خیال ہے کہ مصباح نے یہ فیصلہ اس وجہ سے نہیں کیا تھا کہ پاکستان انگلینڈ کو جلدی آؤٹ کر لے گا کہ وکٹ ایسی ہے یا کنڈیشنز ایسی ہیں یا ریکارڈ ایسا ہے بلکہ اُس نے ڈر کر یہ ٍفیصلہ کیا تھا کیونکہ اس کے پاس بیٹنگ ایسی نہیں ہے کہ وہ ایسی کنڈیشنز میں پورے دو سیشن بھی کھیل پائیں گے یا نہیں۔ چاہے ڈر کر ہی کیا ہو لیکن درست اس حد تک ہے کہ پاکستان ڈیڑھ سو پر ابھی آؤٹ نہیں ہوا بلکہ ساری اننگز باقی ہے۔ ویسے یہ ایک کپتان کے ساتھ انتہا درجے کی زیادتی ہے کہ وہ ڈر کی وجہ سے کوئی فیصلہ کرے۔
آف کورس اپنی ٹیم کے ساتھتم ہماری طرف ہو یا انگریزوں کی طرف؟ :O
آپ کی خاطر ہم بھی "اپنی" ٹیم کے ساتھ ہیںآف کورس اپنی ٹیم کے ساتھ
اصل میں یہ بندہ آج کل کرکٹنگ موڈ مین نہیں ۔۔۔۔۔سلیکٹرز ہیں کہ جن کو اسے کھلانے کی ضد پڑی ہے۔ہر بار کی طرح اس بار بھی محمد حفیظ اپنی حاضری لگا کر چلے گئے
باولرز کے فت مارکس تو کافی ہوں گے جن کا استعمال لیگ سپنر اچھا کر سکتا ہے۔مجھے نہیں لگتا کہ چوتھی اننگز میں بھی پچ اتنی خراب ہو گی. کہ یاسر کو کھیلنا ممکن ہی نہ رہے. یاسر کو مدد مل سکتی تھی لیکن اتنی نہیں جتنی آپ کہہ رہے ہیں.
یہ کوئی ایشیا کی پچ نہیں جہاں بڑے بڑے کریک پڑ جائیں
فٹ مارکس سے اتنی مدد نہیں ملتی کہ آپ کے بقول ڈیڑھ سو رنز بنانے ہی مشکل ہو جائے گا.باولرز کے فت مارکس تو کافی ہوں گے جن کا استعمال لیگ سپنر اچھا کر سکتا ہے۔