پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

ایک زمانہ وسیم ، وقار ، شعیب اور ثقلین کا بھی تھا جہاں ہر ایک کی ذاتی کوشش ہوا کرتی تھی۔۔۔۔۔۔یہ نہ تھا کہ پوری ٹیم کہتی کہ بڑا بھائی وسیم تو ہے نااااااااااا۔۔۔۔۔۔۔۔
پاؤ باقی سب باتیں ایک طرف ، پہلے مجھے اس زمانے کا کوئی برا معرکہ تو بتا دو جو انہوں نے مارا ہو؟
 
Muhammad Ikram

محفلین
بس اسی دُعا پہ آج کی بات ختم کرتے ہیں کہ یا اللہ پاکستان اور پاکستانی ٹیم کی لاج رکھنا۔۔۔۔۔۔۔آمین۔
 
Muhammad Ikram

محفلین
پاؤ باقی سب باتیں ایک طرف ، پہلے مجھے اس زمانے کا کوئی برا معرکہ تو بتا دو جو انہوں نے مارا ہو؟
معرکے کی بات الگ ۔۔۔۔۔جبکہ اصل بات یہ تھی کہ وہ لوگ قابل اعتماد تھے جن پہ وکٹ پہ کھڑے رہنے کا اعتماد کیا جا سکتا تھا۔۔۔۔۔۔مگر آج ۔۔۔۔۔۔۔کیا بتاوں آپ کو ۔۔۔۔ہمارا مہان بلے باز جناب حضرت حفیظ صاب سے کیا توقع رکھ سکتے ہیں ہم ۔۔۔۔۔۔۔ پھر ہم کہیں گے کہ یونس بھائی ہے ناااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا۔۔۔۔
 
کیا کمال کی بات ہے کہ آپ نے تینوں باؤلرز کا نام لیا اور ان سے وکٹ پر کھڑے رہنے کی امید لگائی۔ اور آج بھی آپکی امید کا محو باؤلر (یاسر ) ہی ہے۔
ویسے انکے ادوار کی کارگردگی بھی نکال کر دیکھ لیں۔ 2006 میں جب انضی،یونس اور یوسف تھے تب بھی اور 2010 میں جب یوسف اور یونس تھے تب شکست فاش ہوئی انگلینڈ میں، اور اس سے قبل بھی ۔
 
چوتھی اننگ اور رف پیچز آن دی پچ ۔۔۔۔۔ اس کے لئے یاسر ہی موزوں ہوسکتے ہیں۔۔۔۔۔یاسر کی تحصیص صرف اس لئے کررہا ہوں۔
جہاں انگلینڈ میں شکست کا تعلق تو وہی تو میں کہ رہا ہوں کہ پاکستانی بلے بازی میں دوسروں سے کمزور ہیں۔۔۔۔یہ آج نہیں بلکہ ان ادوار کی بھی بات ہے جن کا ذکر آپ نے کیا۔
 
Top