مریم افتخار
محفلین
کیسے پتا چلے کہ آپ واقعی تحریک انصاف کے آفیشل نمائندے ہیں؟تیسری دنیا کے مسائل
کیسے پتا چلے کہ آپ واقعی تحریک انصاف کے آفیشل نمائندے ہیں؟تیسری دنیا کے مسائل
آپ تو ٹی پی ٹی بی ہیں اتنا مشکل تو نہیں ہونا چاہیئےکیسے پتا چلے کہ آپ واقعی تحریک انصاف کے آفیشل نمائندے ہیں؟
ووٹنگ ختم ہونے کے 10 گھنٹے بعد پہلا نتیجہ رات کے 4 بجے
بلال بھائی! مجھے اپنے پہلے ووٹ کی وجہ سے ایکسائٹمنٹ تھی اور وہ پولنگ اسٹیشن دیکھتے ہی جھاگ کی طرح بیٹھ گئی تھی. ملکی حالات میں زیادہ فرق کی توقع کچھ ایسی بھی کسی سے نہیں لگائی، تاہم میرا خیال تھا اس قدر بدعنوان مجرم ووٹ کے حقدار نہیں. اپنے پہلے ووٹ کے ساتھ ہی وہ تبدیلی جو مجھے ملک میں چاہئیے، بس اپنے اندر لے آئی ہوں اور ووٹ ایک فریضے کی طور پر کاسٹ کیا ہے. کسی پارٹی کی ڈائی ہارڈ تو کیا سرے سے فین ہی نہیں ہوں!میرا بھی پہلا۔۔۔ مگر مجھے بالکل ایکسائٹمنٹ نہیں ہے اور نہ ہی مجھے لگتا ہے کہ پی ٹی آئی یا پی ایم ایل ن، کسی کے بھی جیتنے سے ملکی حالات میں اگلے پانچ سال بعد بھی کوئی خاص فرق نظر آئے گا۔
مجھے تو پتا بھی نہیں ہے کہ یہ جو اوپر میں ہوں یہ ہوتا کیا ہے؟آپ تو ٹی پی ٹی بی ہیں اتنا مشکل تو نہیں ہونا چاہیئے
TPTBمجھے تو پتا بھی نہیں ہے کہ یہ جو اوپر میں ہوں یہ ہوتا کیا ہے؟
آپ نے پریس کانفرس نہیں سنی۔ آفیشل نہیں بلکہ غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ دے کر یہ جا وہ جا
نیشنل اسمبلی کے لیے پاکستان تحریک انصاف کوآپ نے کس کو ووٹ ڈالا ؟
نہیں سنی۔ لیکن غیر سرکاری غیرحتمی اتنی بڑی بات نہیں ہے۔ الیکشن کی سرٹیفیکیشن تک تمام نتائج غیرحتمی ہی ہوتے ہیں۔آپ نے پریس کانفرس نہیں سنی۔ آفیشل نہیں بلکہ غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ دے کر یہ جا وہ جا
ویسے اس دفعہ بھی کافی انصافی برادری نے یہ وطیرہ اپنایا ہے. تاہم اس دفعہ اور پچھلی دفعہ کے الیکشن کے نتائج میں فرق ہی میرے بابرکت ووٹ کا ہے جناب!ووٹ دینے ضرور جائیے گا۔ پچھلی دفعہ بھی انصافی برادری فیسبک پہ خان صاحب کو وزیراعظم بنا کے خوش ہوتی رہی اور ووٹ کاسٹ کرنے نہیں گئی۔
تمام میڈیا والے یہ سوال اٹھا رہے ہیں کہ اول تو 10 گھنٹے ڈیلے کے بعد الیکشن کمشنر نے پریس کانفرنس کی ہے۔ اور تب بھی کوئی سرکاری نتیجہ نہیں بتایا۔ ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا کر غائب ہو گئے ہیں۔ الیکشن کی سرٹیفیکیشن تک تمام نتائج غیرحتمی ہی ہوتے ہیں۔
تیری سرکار میں پہنچے تو سبھی ایک ہوئےخود پر افسوس ہو رہا کہ کبھی اسد عمر کو قابل و ذی شعور بندہ سمجھا تھا-
شگفتہ سس میری ڈیوٹی یہ تھی کہ ووٹرز کو ان کے ووٹ کی مکمل معلومات ایک سلپ کی صورت میں دوں تاکہ وہ انتظار کی زحمت سے بچ جائیں اور یہ سہولت بلا تفریق ہر ایک لیے ہوتی ہے چاہے وہ کسی کو بھی ووٹ دیں لیکن ہم ان سے کہتے تھے کہ سلپ لے جائیے تاکہ آپ کو مشکل پیش نہ آئےرضاکارانہ کیا کچھ کرنا ہوتا ہے؟
کس کو کتنے سیٹ ملے؟پی ٹی آئی کے احباب کو شاندار جیت مبارک ہو۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ تحریک انصاف کی حکومت کو پاکستان کے لیے خیر کا باعث بنائے۔ آمین
یہ تو ابھی واضح نہیں۔ مگر جیت واضح ہے۔کس کو کتنے سیٹ ملے؟
کولیشن گورمنٹ بنے گی؟یہ تو ابھی واضح نہیں۔ مگر جیت واضح ہے۔