جاسم محمد
محفلین
ابھی شکر کریں کہ پولیس تھی فوج نہیںٹریفک کو روکنے والی پولیس کے پاس بھی گن اور پاکستانی پھر بھی پولیس سے بحث کر رہے تھے
ابھی شکر کریں کہ پولیس تھی فوج نہیںٹریفک کو روکنے والی پولیس کے پاس بھی گن اور پاکستانی پھر بھی پولیس سے بحث کر رہے تھے
محکمہ زراعت کی؟ذرا غور کریں کہ کونسی ٹیم کی وین ہے
پاکستان میں جہاں سڑکیں موجود ہیں وہاں بھی عموما جھٹکے ہی لگتے ہیںنومل سے گزرنے کے بعد سڑک غائب ہو گئی اور جھٹکے لگنے شروع ہو گئے۔
اب ایسا بھی نہیں ہے۔ گاڑی کے شاک خراب ہونے ہیں یا پھر آپ کے۔پاکستان میں جہاں سڑکیں موجود ہیں وہاں بھی عموما جھٹکے ہی لگتے ہیں
یہ مناظر دیکھ کر اپنا سائیکلنگ ٹؤر تو یاد آیا ہوگاآخر سائیکلسٹ آنا شروع ہوئے۔ یہ ٹور دَ خنجراب ریس تھی۔ اس دن اس کا دوسرا سٹیج تھا جو گلمٹ (؟) سے شروع ہوا تھا۔ چار دنوں میں یہ ریس گلگت سے خنجراب تک تھی۔ 280 کلومیٹر اور کل چڑھائی شاید 6000 میٹر۔ گلگت اور خنجراب کی اونچائی میں 3200 میٹر کا فرق ہے لیکن ہائی وے اوپر نیچے جاتی ہے لہذا آپ زیادہ اونچائی چڑھتے ہیں۔
سب کو معلوم ہے ان میں سے کونسی بات درست ہو گیاب ایسا بھی نہیں ہے۔ گاڑی کے شاک خراب ہونے ہیں یا پھر آپ کے۔
یہ مناظر دیکھ کر اپنا سائیکلنگ ٹؤر تو یاد آیا ہوگا