یہ پاکستانی چڑیا گھروں میں معمول ہے۔ تشدد کو تفریح سمجھا جاتا ہے۔پھر ہم نے لوگوں کے تماشے کے لئے بیچارے تیندوے پر تشدد ہوتے دیکھا۔ وہاں کے رکھوالے نے لیپرڈ پر پانی کی بالٹی پھینکی تاکہ تیندوا سائیڈ سے درمیان میں جائے
جو لوگ اسے دیکھنے آئے ہوئے تھے انہوں نے بھی خوب شور مچا کر لیپرڈ کو ہلنے کا کہا۔ ایک بچہ تو خواتین کے خلاف گندی زبان استعمال کر رہا تھا اس تیندوے کے لئے لیکن اسے بھی اس کے بڑوں نے نہ روکا۔
لیپرڈ بہت ناخوش تھی
واہ زیک بھائی کمال کر دیا ،
شکریہ عدنانواہ زیک بھائی کمال کر دیا ،
حقیقت سے قریب تر فوٹو گرافی کا زبردست شاہکار ۔