زیک

مسافر
اس سے آگے بھی ایک دو چھوٹی جھیلیں ہیں جہاں ہائیک کر کے جایا جا سکتا ہے لیکن ہمیں پوچھنے پر ان کے راستے کے متعلق کچھ متضاد معلومات ملیں لہذا ہم نے انہیں دیکھنے کا ارادہ ترک کر دیا۔

واپس نکلے تو دریا میں پانی کا رنگ خوبصورت لگا

 
Top