زیک

مسافر

زیک

مسافر
ہمارا ارادہ راما میڈوز میں پی ٹی ڈی سی رہنے کا تھا۔ لیکن مہینوں پہلے بھی وہ اس تاریخ کو مکمل بک تھا۔

راما میڈوز پہنچ کر ہم تھوڑا آگے چلے جہاں پارکنگ اور ریستوران اور کھوکھے وغیرہ تھے۔ وہاں سے راما جھیل کی طرف ہائیک شروع کی۔

 
Top