زیک

مسافر
فیسبک پر ایک کینیڈین سیاح کی طرف سے مکمل امریکی ہونے کا سرٹیفیکیٹ بھی مل گیا۔ یہ صاحب دو ماہ سے پاکستان میں پھر رہے ہیں اور ان کا خیال ہے کہ وہ مجھ سے زیادہ مقامی ہیں۔ بیس سال ضائع کئے میں نے!
 

زیک

مسافر
ہم ہوٹل پہنچے۔ انہوں نے کہا کہ ابھی ڈائننگ روم میں بیٹھیں آپ کا کیبن تیار کرتے ہیں۔ ہمیں بھوک لگ رہی تھی۔ پوچھا کہ فوری کیا مل جائے گا۔ فرنچ فرائز کھائے۔ کیبن میں سامان رکھا اور فیری میڈوز میں پھرنے لگے

ہمارے کیبن سے منظر

 

زیک

مسافر
ہائیک کا نقشہ


فیری میڈوز تک ہائیک 6.8 کلومیٹر تھی اور کل چڑھائی 700 میٹر۔ بیگم کی طبیعت ابھی مکمل ٹھیک نہ تھی اس لئے ہمیں 3 گھنٹے لگے۔
 
Top