زیک صاحب میں چاہتا ہوں کہ اس طرح ایک ایک تصویر پر کیپشن دینے کی بجائے آپ سفر کا پورا احوال بیان کریں پھر بے شک ساتھ ساتھ فوٹوز بھی دیتے جائیں ۔آپ کے لکھنے کا انداز بہت ہلکا پھلکا اور دلچسپ ہے
یہاں دیکھ لیںاور آپ نے کہا تھا کہ لنک آپ کے دستخط میں موجود ہیں ۔ تو آپ کے دستخط کہاں ہیں ۔ میں یہاں نیویوزر ہوں پلیز راہنمائی کریں
راہنمائی کے لیے شکریہ عرفان صاحب
واہ صاحب ، کیا کہنے ۔ کمال کردیا
شکریہ۔ جو مزا خود دیکھنے میں ہے وہ انٹرنیٹ وال پیپر یا ان تصاویر میں کہاںبڑی ہی خوبصورت تصویریں ہیں ۔جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے ۔ بالکل ان وال پیپرز کی جیسی ہیں جو کہ انٹرنیٹ پر موجود ہیں ۔
شکریہ۔ جو مزا خود دیکھنے میں ہے وہ انٹرنیٹ وال پیپر یا ان تصاویر میں کہاں
میں تو ساتھ ساتھ وال پیپر کیلئے کمپیوٹر میں سیو بھی کرتا جا رہا ہوں۔ جزاک اللہ
نہیں! چپک جاتی ہے۔گلیشیئر پر گاڑی پھسلتی نہیں ہے؟
وجودِ زن سے ہے تصویرِ کائنات میں رنگخاتون کی موجودگی سے یہ تصویر بہتر نظر آ رہی ہے۔