عدیل عبد الباسط
محفلین
سوال یہی ہے کہ مسئلہ کیوں نہیں ہواہونا تو نہیں چاہیئے۔ میری کار 320 ہارس پاور ہے۔ کبھی مسئلہ نہیں ہوا کہ سڑک دیکھ کر پہاڑوں پر ڈرائیو کرتا ہوں۔ بریک کا استعمال انتہائی کم رکھنا ضروری ہے
پہلے گیئر میں رفتار ناقابلِ برداشت حد تک سست ہو جاتی ہے، اور دوسرے گیئر کی سپیڈ لمٹ اتنی زیادہ ہوتی ہے کہ بریک کا سہارا لینا پڑتا ہے۔
میرے خیال میں مسئلہ ٹیکنیکل نہیں، سائیکولوجیکل ہے، کہ چلانے والا کس حد تک سست رفتاری کو جھیل سکتا ہے، اور کس قدر تیز رفتاری پر دل کی دھڑکنیں سنبھال سکتا ہے۔
شاید میرے ذکر کردہ کیس میں کار ٹیوننگ سے زیادہ اصلاحِ نفس کی ضرورت ہے۔